Home / Islamic Stories / اسلام کے نام پر عیاشی کرنے کا انجام

اسلام کے نام پر عیاشی کرنے کا انجام

سلیمان بن عبدالملک بڑا خوبصورت تھا ، وہ ایک وقت میں چار نکاح کرتاتھا ، چار دن کے بعد چاروں کو طلاق دے کر چار اور کرتا تھا پھر ان کو طلاق دے کر چار اور کرتا تھا باندیاں الگ تھیں ، لیکن 35سال کی عمر میں مرگیا ، چالیس سال بھی پورے نہیں کیے دنیا میں کتنی عیاشی کی انہوں نے ، اس کے مقابل عمر بن عبدلعزیز 41سال ان کے بھی پوری نہیں ہوئے ، لیکن اس نے اللہ کو راضی کرنا شروع کردیا ، آپ دیکھے کہ جب سلیمان کو قبر میں رکھنے لگے تو اس کا

ہلنے لگا ، تو اس کے بیٹے ایوب نے کہا ، میرا باپ زندہ ہے ، حضرت عمر بن عبدالعزیز نے کہا ، (ترجمعہ)بیٹا ! تیرا اباپ زندہ نہیں ہے ، عذاب جلدی شروع ہوگیا ہے ، جلدی دفن کرو ۔

About admin

Check Also

When is the End of Times Coming? – End of the World?

This is a great question and if one is to believe all that has been …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *