Home / Islamic / رات کو اللہ کا نام کا نام لیں۔ انشاءاللہ ہر مشکل آسان ہو جائے گی

رات کو اللہ کا نام کا نام لیں۔ انشاءاللہ ہر مشکل آسان ہو جائے گی

انسان کی زندگی میں اتار چڑھائو آتے رہتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ نے جہاں انسان کی دنیا میں آزمائش کیلئے اس کے سامنے کئی امتحان رکھے وہیں ان امتحانات سے سرخرو ہونے کا طریقہ بھی بتایا۔ بیماری ہو یا کوئی اور مسئلہ اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کی رہنمائی فرمائی۔ حدیث شریف میں آتا ہے کہ اللہ نے دنیا میںکوئی ایسا مرض نہیں اتارا جس کا علاج نہ اس کے ساتھ پیدا فرمایا ہو سوائے مرض الموت کے ہر مرض کی شفا رکھ دی گئی ہے۔ وہ کونسا نام ہے جسے پڑھنے سے ہر مشکل آسان ہوگی اس اردو کے نیچے ویڈیو میں دیکھیں اور دوسروں کے ساتھ شیئر۔۔