Home / Islamic Stories / قیامت والے دن کن لوگوں کے ہاتھ حاملہ ہونگے؟

قیامت والے دن کن لوگوں کے ہاتھ حاملہ ہونگے؟

مردوں میں خود لذتی کی عادت کوئی ایسی اچنبھے کی بات نہیں رہی.بالغ ہونے کے بعد نہ صرف کنوارے بلکہ بسا اوقات شادی شدہ مرد بھی اس لت سے خود کو نجات نہیں دلا پاتے. تاہم اس عادت کے حوالے سے ایک ترک مذہبی شخصیت کا بیان سوشل میڈیا پر خاص اہمیت اختیار کر چکا ہے. ایک ٹی وی پروگرام کے دوران ترک عالم دین مشاہد شہاد نے سوال و جواب کی نشست کے دوران بتایا کہ وہ مرد جو خود لذتی یا مشت زنی کی لت میں مبتلا ہیں ،انھیں جب موت کے بعد اٹھایا جا ئے گا تو

کےہاتھ حاملہ ہو جائیں گے.ایک نوجوان نے سوال کیا کہ اس کی شادی ہو چکی ہےلیکن تاحال وہ اس لت سے چھٹکارہ نہیں پا سکا.اس پر مذہبی رہنما نے برجستہ جواب دیا کہ اگر آپ کنوارے ہوتے تو میں آپ کو شادی کا مشورہ دیتا لیکن جب آپ شادی شدہ ہو کر بھی خود کو باز نہیں رکھ پا رہے تو میں آپ کو کیا کہہ سکتا ہوں؟.مذہبی شخصیت کے اس بیان پر سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی ہے. ایک جانب اس بیان کی حمایت میں آوازیں بلند ہو گئی ہیں تو دوسری جانب اسے جدید سائنس سے متصادم قرار دیا جا رہا ہے.

About admin

Check Also

Alternative Loan Options for Residential Real Estate Investment

Standard mortgages are regularly the hardest to acquire for land financial specialists. A few moneylenders …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *