Home / Stories / ترجمہ: بےشک تہمارے رب کی پکڑ بہت شدید ہے

ترجمہ: بےشک تہمارے رب کی پکڑ بہت شدید ہے

زنا کا قرض
جوانی کا جوش چڑھا تو محبوبہ کا پیٹ بڑھا مگر یہ اُس کے لئے کوئی نئی بات نہیں تھی، کاریگر بندہ تھا بس میڈیکل سٹور سے مطلوبہ دوائی لی اور محبوبہ تک پہنچا دی، بس دو چار اُلٹیاں ہی تو آنی تھیں اور اس کے بعد مسئلہ حل اب اتنی سی بات پر بھلا وہ کیوں پریشان ہو، گانے گاتا گھر میں داخل ہوا تو اماں نے کہا بیٹا بہن کو ہسپتال لے جا طبیعت بڑی خراب ہے اُس کی کیا ہوا ہے اسکو اس نے ماں سے پوچھا

ماں نے صحن میں پڑی آدھ موئی بیٹی کی طرف دیکھا اور بولی،، پتہ نہیں صبح سے بس اُلٹیاں کیے جا رہی ہے ۔۔۔  زنا ایک ادھار ہے جس کی ادئیگی تمہارے گھر سے ہو گی ۔۔۔۔۔ کسی کو برا لگے معافی چاہتا ہو لیکن ایک حقیقت جس سے کوئی مکر نہیں سکتا! محبت کرو لیکن اگر کسی کی زندگی آباد نہیں کر سکتے تو برباد بھی مت کرو! کیونکہ آج جو زندگی تم برباد کر رہے ہو حقیقت میں بہن بیٹی کی زندگی برباد کر رہے ہو!!

About admin

Check Also

To Get Insurance Quotes For Free Internet Is The Best Option

We all know that insurance is really very important. Whether it is health insurance, home …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *