Home / Stories / کوئی کام غیر شعریت کے نہیں کرینگے

کوئی کام غیر شعریت کے نہیں کرینگے

ایک میاں بیوی نے عہد کیا کہ ہم صحیح اور نیک زندگی گزاریں گے اور کوئی کام خلاف شرع نہیں کریں تاکہ ہمارے بچے پر اچھے اثرات مرتب ہوں۔۔ اور وہ ایک اچھا انسان بنے چنانچہ انہوں نے اپنی انہی اصولوں پر اپنی ازدواجی زندگی کا آغاز کیا اور احتیاط کی زندگی گزارتے رہے ایک دن ایسا ہو کہ ان کے بچے نے سکول میں کسی دوسرے بچے کے بستے سے کچھ سامان چوری کرلیا استانی نے ماں باپ کو اطلاع کی اور انہیں اس بچے کی حرکت کے بارے میں بتایا ماں باپ دونوں سکوؒ گئے اور بچے کو کی اور ڈانتا دونوں گھر آکر اس بات پر غور کرنے لگے کہ ہم نے عہد کیا تھا کہ ہم نیک زندگی گزاریں گے۔۔

اور ہم نے اس پر عمل بھی کیا مگر بچے پر یہ منفی اثر کیسے ہوا اس نے چوری کیوں کی کافی غور و غوص کے بعد بیوی کہنے لگی اس میں غلطی میری ہے ہمارے گھر کے پڑوس میں ایک بیر کا درخت ہے جس کی ایک شاخ ہمارے گھر میں آتی ہے اس بچے کا حمل جب میرے پیٹ میں تھا۔۔ تو میں نے اس شاخ سے کچھ بیر بغیر اجازت کے توڑ کر کھالیے تھے اسی چوری کا اثر اس بچے پر ہوا معلوم ہوا کہ اولاد کے نیک اور صالح ہونے میں والدین کے تقویٰ اور صالحیت کا بڑا اثر ہوتا ہے

About admin

Check Also

ساس سے چھٹکارا

یک لڑکی جس کا نام تبسم تھا اس کی شادی ہوئی وہ سسرال میں اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *