Home / Islamic / صبح کا آغاز قرآن پاک کی ان الفاظ سے کریں اللہ دن بھر کی تمام تکلیفیں، پریشانیاں اور دکھ کر دے گا۔

صبح کا آغاز قرآن پاک کی ان الفاظ سے کریں اللہ دن بھر کی تمام تکلیفیں، پریشانیاں اور دکھ کر دے گا۔

ہم میں سے کوئی بھی شخص جب صبح ہوتی ہے تو اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ پڑھنا شروع کر دیتا ہے تو اللہ پاک اُس کی تکلیفیں، پریشانیاں اور دکھ ہوتے ہیں تو اللہ پاک اُس کو دو ر کر دیتے ہیں۔ کیونکہ صبح دن کا آغاز ہوتا ہے اور اُس میں کوئی بھی شخص صرف چند منٹ اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ تو اللہ پاک دن بھر اُس پر تکلیفیں، پریشانیاں اور دکھ اُس کی ختم کر دیتے ہیں اور اسی کے بارے میں اللہ پاک قرآن پاک میں ارشاد فرماتے ہیں اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ پوری تفصیل آپ جانتے ہیں اللہ پاک قرآن میں سورۃ البقرا کی آیات میں فرماتے ہیں

﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ اسْتَعِينُواْ بِالصَّبْرِ وَالصَّلاَةِ إِنَّ اللّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ (153) وَلاَ تَقُولُواْ لِمَنْ يُقْتَلُ فِي سَبيلِ اللّهِ أَمْوَاتٌ بَلْ أَحْيَاء وَلَكِن لاَّ تَشْعُرُونَ (154) وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ بِشَيْءٍ مِّنَ الْخَوفْ وَالْجُوعِ وَنَقْصٍ مِّنَ الأَمَوَالِ وَالأنفُسِ وَالثَّمَرَاتِ وَبَشِّرِ الصَّابِرِينَ (155) الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُم مُّصِيبَةٌ قَالُواْ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ (156) أُولَـئِكَ عَلَيْهِمْ صَلَوَاتٌ مِّن رَّبِّهِمْ وَرَحْمَةٌ وَأُولَـئِكَ هُمُ الْمُهْتَدُونَ (157)﴾ [سورۃ البقرۃ: 157-153]
ان آیات کا ترجمہ ممتاز شیعہ عالم مولانا سید فرمان علی اس طرح کرتےہیں:

اے ایمان دارو! مصیبت کے وقت صبر اور نماز کے ذریعے خدا کی مدد مانگو، بےشک خدا صبر کرنے والوں ہی کا ساتھی ہے۔ اور جو لوگ خدا کی راہ میں مارے گئے، انہیں کبھی مردہ نہ کہنا، بلکہ وہ لوگ زندہ ہیں، مگر تم (ان کی زندگی کی حقیقت کا) کچھ بھی شعور نہیں رکھتے۔ اور ہم تمہیں کچھ خوف اور بھوک سے، اور مالوں اور جانوں اور پھلوں کی کمی سے ضرور آزمائیں گے۔ اور اے رسول! ایسے صبر کرنے والوں کو کہہ دیجئے جب ان پر کوئی مصیبت آ پڑی، تو وہ بے ساختہ پکار اُٹھے: ہم تو خدا ہی کے ہیں اور ہم اس کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔ خوشخبری دے دو کہ انہیں لوگوں پر ان کے پروردگار کی طرف سے عنایتیں اور رحمت ہے اور یہی لوگ ہدایت یافتہ ہیں۔

تفصیلات کےلئے وڈیو میں تمام تفصیلات بتائی گئی ہے وڈیو نیچے موجود ہے۔ تمام دوستوں سے اپیل ہے اس وڈیو کو جتنا ہو سکے شیئر کریں تاکہ تمام مسلمانوں کی اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ کی حقیقت اور اہمیت کا اندازہ ہو سکے۔ جزاک اللہ خیرا

About admin

Check Also

The month of Ramzan is gift for all Muslims

The long stretch of gift has shown up once more. This is the long stretch …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *