Home / Islamic Stories / حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کی شان مبارک

حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کی شان مبارک

ایک دفعہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ دھوپ میں بیٹھے اپنا کوئی کپڑا سی رہے تھے کہ سورج کی شدت میں اضافہ ہوگیا اور گرمی بڑھ گئی
حضرت عمرِ فاروق رضی اللہ تعالی عنہ نے سورج کی طرف دیکھا اور فرمایا

محمد (صلی اللہ علیہ وسلم ) کے غلاموں کے لیے تیزی؟
سورج نے اسی وقت اپنی گرمی سمیٹ لی

یہ زمین اور سورج کو کس نے بتا دیا کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ ﷲ تعالیٰ کے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام ہیں یہ تمہیں اشارہ کریں تو رُک جانا ۔
وجہ یہی ہے کہ جب بندہ محبوبِ کبریا صلی اللہ علیہ وسلم کا سچّا غلام بن جائے تو ﷲ تعالیٰ کائنات کی ہر چیز کو اس کا فرمانبردار بنا دیتا ہے

(بحر العلوم شرح مثنوی ١٢)

About admin

Check Also

When You Love Others You Make to feel

Love isn’t restricted to sentimental love. There is significantly more to adore than that between …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *