حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا پسندہ پھل

سرکار دو عالم ‘آقائے دوجہاں صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات مبارک ہم سب کے لئے بہترین نمونہ ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہر قو ل‘ ہر فعل اور ہر عادت میں حکمت کا بحر بیکراں موجود ہے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ عادات جن …

Read More »

دنیا کی حیرت انگیز شادی اللہ ایسی شادی سے بچائے

لاہور میں ایک صاحب کی بیٹی کی شادی ہونی تھی۔ اس نے ایک سال پہلے اس کی پلاننگ شروع کر دی۔ کارڈ چھپوائے اور بڑے پیسے خرچ کیے۔ حتیٰ کہ اس نے یہاں تک انتظام کیا کہ اس نے بارت کے ساتھ آنے والے ہر مہمان کے گلے میں ایک …

Read More »

قائداعظم سفرِ ریل کے دوران اپنے لیے دو برتھیں

قائداعظم سفرِ ریل کے دوران اپنے لیے دو برتھیں مخصوص کرایا کرتے تھے۔ ایک مرتبہ کسی نے ان سے وجہ دریافت کی تو جواب میں انھوں نے یہ واقعہ سنایا ’’میں پہلے ایک ہی برتھ مخصوص کراتا تھا۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے، میں لکھنٔو سے بمبئی جا رہا تھا۔ …

Read More »

تخم ملنگا کا ایک چمچ کھائے اور کمزوری والی علامات کو دور کر دو۔

تخم ملنگا ایک مشہور اور گرمیوں میں کثرت سے استعمال ہونے والے بیج ہے۔ جس کی افادیت بہت زیادہ ہے اور اس کے استعمال سے بہت سارے فوائد حاصل کئے جا سکتے ہیں ۔ تخم ملنگا کا استعمال عام طور پر مشروبات میں ہوتا ہے جس کی وجہ سے مشروبات …

Read More »

ایک ایسا واقعہ جو آپ کی زندگی بدل دے گا

ﺍﯾﮏ ﺑﺰﺭﮒ ﮐﺎ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﺳﻔﺮ ﮐﺮﻧﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﻮ ﻣﺎﮞ ﻧﮯ ﻧﺼﯿﺤﺖ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ ﺟﺐ ﺗﻢ ﺳﻔﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﮑﻼ ﮐﺮﻭ ﺗﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻧﮧ ﮐﭽﮫ ﺿﺮﻭﺭ ﺧﺮﭺ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭ۔ ﺍﯾﮏ ﺭﻭﺯ ﺳﻔﺮ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻭﮦ ﺑﺰﺭﮒ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺗﻮ …

Read More »

امی میری وصیت یہ ہے کہ جب میری جان نکل جائے تو سب سے پہلے ‘

حضرت حسن بصری رحمتہ اللہ علیہ کا زمانہ ہے۔ آپ کی ایک شاگردہ جو باقاعدہ آپ کا درس سننے آتی تھی۔ نہایت عبادت گزار تھی۔ اس بے چاری کا جوانی میں خاوند چل بسا۔ اس نے دل میں سوچا! ایک بیٹا ہے اگر میں دوسرا نکاح کرلوں گی تو مجھے …

Read More »

اگر تونے کسی کو کچھ دیا تو تجھ پر طلاق ہے۔

ایک منافق انتہائی بخیل تھا، اس نے اپنی بیوی کو قسم دی کہ اگر تونے کسی کو کچھ دیا تو تجھ پر طلاق ہے۔ ایک دن ایک سائل ادھر آ نکلا اور اس نے خدا کے نام پر سوال کیا، اس عورت نے تین روٹیاں اسے دے دیں۔ واپسی پر …

Read More »

چھے بیٹیوں کے بعد پھر حمل ٹھہرا گیا

ایک شخص کے ہاں صرف بیٹیاں تھیں ہر مرتبہ اس کو امید ہوتی کہ اب تو بیٹا پیدا ہوگا مگر ہر بار بیٹی ہی پیدا ہوتی اس طرح اس کے ہاں یکے بعد دیگرے چھ بیٹیاں ہوگئیں اس کی بیوی کے ہاں پھر ولادت متوقع تھی وہ ڈر رہا تھا …

Read More »

ﺍﯾﮏ ﺑَﺪﻭ ﻧﮯ ﻧﺒﯽ ﭘﺎﮎ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﺳﮯ ﭘُﻮﭼﮭﺎ

انتہائی خوبصورت تحریر جو سچ میں آپ کو حقیقت بتا دے گی۔ حقیقتی چور اور ضرورت مند کون ہے؟ تحریر پرھنے کےلئے نیچھے تصویر پر کلک کریں اگر دل اجازت دے تو شیئر ضرور کر دیں ﺍﯾﮏ ﺑَﺪﻭ ﻧﮯ ﻧﺒﯽ ﭘﺎﮎ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﺳﮯ ﭘُﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﺣﺸﺮ ﻣﯿﮟ …

Read More »