Home / Stories (page 4)

Stories

خانہ کعبہ اللہ کا گھر کے اوپر سے کوئی جہاز نہیں گزر سکتا۔ ایمان افروز تحریر

خانہ کعبہ، کعبہ یا بیت اللہ مسجد حرام کے وسط میں واقع ایک عمارت ہے، جو مسلمانوں کا قبلہ ہے، جس کی طرف رخ کرکے وہ عبادت کیا کرتے ہیں۔ یہ دین اسلام کا مقدس ترین مقام ہے۔ صاحب حیثیت مسلمانوں پر زندگی میں ایک مرتبہ بیت اللہ کا حج …

Read More »

موبائل کمپنیوں نے چیف جسٹس کے حکم پر پورا بیلنس دینے کے بعد کسر نکال لی

موبائل کمپنیوں نے کارڈز کی کسر نکال لی، موبائل پیکجز دوگنا مہنگے، بجٹ پیکیج 220سے 300، سپر آفر 7سے 14روپے، وٹس ایپ بنڈل 40سے 60روپے کر دئیے گئے۔ مقامی اخبار کی رپورٹ کےمطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر موبائل فونز کمپنیوں کی طرف سے موبائل ری چارج کارڈز …

Read More »

قرض ایسی بیماری ہے جان لے کر بھی جان نہیں چھوڑتا

انسان کو حیوان بننےمیں دیر نہیں لگتی اور اس کی تبدیلی حالت کی اکثر وجہ زن و زر ہوتا ہے ۔ ایسا ہی ایک انسانیت سوز واقعہ تلہ گنگ میں پیش آیا جہاں قرض دار کو موت کے بعد بھی سکون نہیں ملا اور اسے لاٹھیوں سے اپنے جسم کو …

Read More »

حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے دروازے پر غروبِ آفتاب

ایک حاجت مند حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے دروازے پر غروبِ آفتاب کے بعد آیا‘ ابھی اس نے دستک نہ دی تھی کہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی آواز اس کے کانوں میں پڑی۔ وہ اپنی اہلیہ سے شکایت کررہے تھے کہ ’’چراغ کی بتی موٹی …

Read More »

مسجد کی جانب روانہ ہوا مگر تھوڑی ہی دور جاکر وہ رستے میں گر پڑا

ایک آدمی فجر کی نماز کیلئے بیدار ہوا، تیار ہوکر مسجد کی جانب روانہ ہوا مگر تھوڑی ہی دور جاکر وہ رستے میں گر پڑا اور اسکے کپڑے خراب ہوگئے۔ وہ اٹھا اور گھر واپس آکر کپڑے بدلے اور دوبارہ مسجد کی جانب روانہ ہوا، لیکن وہ دوبارہ گر پڑا …

Read More »

طالب علم لڑکوں نے سکول کے چوکیدار کو کچھ روپے پیسے دیے

سکول کے تین طالب علم لڑکوں نے سکول کے چوکیدار کو کچھ روپے پیسے دیے اور کہا کہ چُھٹی کے وقت کسی ایک لڑکی کو کسی بھی طرح اندر ہی روک لینا لالچی چوکیدار نے پیسے لیے اور جونہی چُھٹی ہوئی تو اُس نے ایک لڑکی کو گیٹ کے پاس …

Read More »

آج میرا محبوب سے ملاقات کا دن ہے، میں اس کی بارگاہ میں بن سنور کر جاؤں گی

ایک منافق انتہائی بخیل تھا، اس نے اپنی بیوی کو قسم دی کہ اگر تونے کسی کو کچھ دیا تو تجھ پر طلاق ہے۔ ایک دن ایک سائل ادھر آ نکلا اور اس نے خدا کے نام پر سوال کیا، اس عورت نے تین روٹیاں اسے دے دیں۔ واپسی پر …

Read More »

ہر چیز اپنی حد میں اچھی لگتی ہے!

ایک کسان نے گدھا اور کتا دونوں پال رکھے تھے۔ ایک بوجھ اٹھانے کے کام آتا،دوسرا گھر کی رکھوالی کرتا۔ دونوں کو اپنی اپنی حد میں رہ کر کردار ادا کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی۔ ایک دن گھر میں چور داخل ہو گیا۔ ڈیوٹی کتے کی تھی کہ آواز …

Read More »

ایک شخص اپنی بیوی سے بڑا تنگ تھا اور اسے ہر حالت میں طلاق دینا چاہتا تھا

امام مالک رحمتہ اللہ علیہ کے مبارک دور کی بات ہے کہ ایک شخص اپنی بیوی سے بڑا تنگ تھا اور اسے ہر حالت میں طلاق دینا چاہتا تھا‘ ایک دن اس نے دیکھا کہ اس کی بیوی سیڑھیاں چڑھ رہی ہے‘ اس نے بیوی کو مخاطب کیا اور کہنے …

Read More »

بنی اسرایئل میں ایک عورت تھی جو بہت بدکردار تھی

بنی اسرایئل میں ایک عورت تھی جو بہت بدکردار تھی، اللہ نے اس کو حسن و جمال خوب دیاتھا اور وہ بدکار بھی انتہا درجہ کی تھی، پوری بستی کے ساتھ اس کے تعلقات تھے وہ اتنی مالدار ہو گئی کہ اس نے اپنے لیے بڑا محل بنا لیاتھا اور …

Read More »