Home / Stories (page 3)

Stories

عورت کا غصہ

اگر عورت کو غصہ آ جائے تو جوتا اٹھا کر نہیں مار سکتی کیونکہ اسے تعلیم دی گئی ہے کہ میاں بیوی کو ایک دوسرے کا احترام کرنا چاہیے. اگر بدزبانی کرے تو مرد اس سے زیادہ بدزبانی کرنے کو موجود ہوتا ہے اور اگر گالی دے تو کسے دے؟ …

Read More »

ماں کا حج

معروف کالم نگار و سینئر صحافی جاوید چودھری نے اپنے کالم میں لکھا کہ وہ نائب قاصد تھا‘ پوسٹل سروس کے چیئرمین کے دفتر پر کام کرتا تھا‘ وہ صاحب کی فائلیں ڈی جی کے آفس لے کر جاتا تھا‘ فائلیں وہاں سے اکاؤنٹس برانچ جاتی تھیں اور پھران فائلوں …

Read More »

میری بھوک اڑ گئی

وہ روزانہ آتی تھی میرے کلینک پہ سب سے آخری سیٹ پر بیٹھ جاتی تھی ،اپنی باری کا انتظار کرتی رہتی ،اپنے سے بعد میں آنے والوں کو بھی پہلے چیک کرانے کیلئے اپنی جگہ دے دیتی تھی ،وہ کسکستی ہوئی وہیں آخری سیٹ پر پہنچ جاتی عورتیں اپنی بیماریاں …

Read More »

دو مریض اسپتال میں بستروں پر تھے

دو مریض اسپتال کے بستروں پر لیٹے ہوئے تھے ایک شخص بیٹھنے کے قابل تھا،اس کابستر کمرے میں موجود کھڑکی کے پاس تھا جب کہ دوسرا شخص پورا دن اپنے بستر پر لیٹ کر گزارتا تھا کھڑکی والا شخص بیٹھ کر اپنے پڑوسی کو سب بتاتا جو اسے کھڑ کی …

Read More »

اے ابن آدم ایک تیری چاہت ہےاور ایک میری چاہت ہے اور ہو گا وہی جو میری چاہت ہے

نشاء کی منگنی ٹوٹ گئی.. کیونکہ یہ حسان کی پسند سے ہوئی تھی. ماں نے وقتی طور پہ بیٹے کو چپ کرانے کیلئے رشتہ کر دیا یہ سوچ کر کہ جلدی خمار اتر جاۓ گا مگر جب شادی کا وقت قریب آیا تو جواب دے دیا. دونوں طرف آگ برابر …

Read More »

میت والے گھر کھانا کھانا

بخدا سارے رواجوں سے زیادہ برا رواج، میت کے گھر کھانا کھانا لگتا ہے۔ یقین کریں، جنازہ اٹھنے کے بعد جب میت کی بہو بیٹیاں آنکھوں کے گرد سیاہ ہلکوں اور زرد رنگت کے ساتھ عورتوں میں چاولوں کی پلیٹیں تقسیم کرنے آتی ہیں تو معاشرتی بے حسی کا اس …

Read More »

میرا دل بدل دے

دیکھو عائشہ بیگم میں آخری موقع دے رہا ہوں تمہیں اگر اس بار بھی لڑکی پیدا ہوئ نہ تو میں دوسری شادی کر لوں گا اور دس سال ہو گئے بیٹے کا منہ نہی دیکھا ہر بار بیٹے کی آس میں بیٹی بس اب مجھ سے اور صبر نہی ہوتا …

Read More »

جعلی پیر کی غضب کہانی

اک پیر جی تھے وہ ہر ہفتہ اپنے مرید کے پاس بھتہ کھانے جاتے تھے۔ مریدنی کو یہ برا لگتا تھا اک دن مریدنی نے اپنے شوہر سے کہا کہ آپ کا پیر کیسا ہے آذان ہوجاتی ہے مگر پیر جی کو پیٹ سے ہی فرصت نہیں ملتی کبھی ان …

Read More »

ترجمہ: بےشک تہمارے رب کی پکڑ بہت شدید ہے

زنا کا قرض جوانی کا جوش چڑھا تو محبوبہ کا پیٹ بڑھا مگر یہ اُس کے لئے کوئی نئی بات نہیں تھی، کاریگر بندہ تھا بس میڈیکل سٹور سے مطلوبہ دوائی لی اور محبوبہ تک پہنچا دی، بس دو چار اُلٹیاں ہی تو آنی تھیں اور اس کے بعد مسئلہ حل اب …

Read More »

بیٹی اللہ کی رحمت ہوتی ہے۔ ایک حقیقت

24 ﺳﺎﻟﮧ ﺑﯿﭩﯽ ﻭﻻﺀﺍﺳﻤﺎﻋﯿﻞ ﻋﺎﺷﻮﺭ ﺍﻟﺼﺎﺋﻎ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﻮ ﺑﺘﺎﺋﮯ ﺑﻐﯿﺮﮔﺮﺩﮮ ﮐﺎ ﻧﺬﺭﺍﻧﮧ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﮐﮯ ﻣﺴﻠﺴﻞ 3 ﺳﺎﻟﮧ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺳﮯ ﻧﺠﺎﺕ ﺩﻻﺩﯼ۔ ﺑﯿﭩﯽ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺑﺎﭖ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﯽ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ ﻗﺮﺑﺎﻧﯽ ﮐﺎ ﯾﮧ ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﺍﮨﻞ ﺧﺎﻧﮧ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﻮﺭﮮ ﻣﻌﺎﺷﺮﮮ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻗﺎﺑﻞ ﺗﻘﻠﯿﺪ ﻣﺜﺎﻝ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ۔ ﻭﻻﺀﻧﮯ …

Read More »