بنی اسرایئل میں ایک عورت تھی جو بہت بدکردار تھی

بنی اسرایئل میں ایک عورت تھی جو بہت بدکردار تھی، اللہ نے اس کو حسن و جمال خوب دیاتھا اور وہ بدکار بھی انتہا درجہ کی تھی، پوری بستی کے ساتھ اس کے تعلقات تھے وہ اتنی مالدار ہو گئی کہ اس نے اپنے لیے بڑا محل بنا لیاتھا اور ایک تخت بنوایا اور وہ مزید پڑھیں

ایسی دیوانگی محبت ایمان تازہ کر دینے والی تحریر

رات کاآخری پہر تھا. سردی ایسی تھی کہ ہڈیوں کے اندر تک گھسی جارہی تھی. بارش بھی اتنی تیز تھی جیسے آج اگلی پچھلی کسر نکال کر رہے گی. میں اپنی کار میں دوسرے شہر کے ایک کاروباری دورے سے واپس آرہا تھا اور کار کا ھیٹر چلنے کے باوجود میں سردی محسوس کررہا تھا. مزید پڑھیں

یا اللہ ! اسے بے حساب اجر دینا۔اللہ،اسے بے حساب اجر دینا

جنازے کے ساتھ ساتھ چلتے ہوئے سب لوگ کلمہ پڑھ رہے تھے،جنازہ گاہ ابھی کچھ فاصلے پر تھی۔تبھی مجھے اپنے ساتھ چلتے ہوئے شخص کی دھمی مگر صاف آواز سنائی دی۔ یا اللہ ! اسے بے حساب اجر دینا۔اللہ،اسے بے حساب اجر دینا وہ بار بار یہی بات دہرارہا تھا۔تدفین کے بعد میں نے اس مزید پڑھیں

مرنے کی قبر پے جا کر پاس ورڈ لینے والی سچی تحریر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف کالم نگار گل نوخیز اختر نے الحاج زبیر احمد مرحوم جو کہ ڈائریکٹر زبیر ٹیکسٹائل ملز تھے ان کے حوالے سے اپنے کالم میں لکھا کہ رات کے بارہ بجے تھے‘ قبرستان کے اندر قدم رکھتے ہی شاہ صاحب نے منہ ہی منہ میں کچھ پڑھا پھر آہستہ سے سب مزید پڑھیں

تم جانتے ہو مکھی کو اللہ تعالیٰ نے کیوں پیدا کیا؟

ﺧﺮﺍﺳﺎﻥ ﮐﺎ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺷﮑﺎﺭ ﮐﮭﯿﻞ ﮐﺮﻭﺍﭘﺲ ﺁﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺗﺨﺖ ﭘﺮ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺗﮭﮑﺎﻭﭦ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﻮﺟﮭﻞ ﮨﻮ ﺭﮨﯽ تھی، ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺍﯾﮏ ﻏﻼﻡ ﮨﺎﺗﮫ ﺑﺎﻧﺪﮬﮯ ﻣﻮﺩﺏ ﺳﮯ ﮐﮭﮍﺍ ﺗﮭﺎ، ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﻮﺳﺨﺖ ﻧﯿﻨﺪ ﺁﺋﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ ﻣﮕﺮ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﻨﺪ ﮨﻮﺗﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﻣﮑﮭﯽ ﺁﮐﺮ ﺍﺱ ﮐﯽ مزید پڑھیں

میں جا کر کے تیری شکایت کروں گی

ایک شخص نے اپنی بیوی کو اس کے بچوں ہی کے سامنے بڑی بے دردی سے مارا، جس سے بچے خوف زدہ ہوکر رونے لگ گئے. بچوں کا یہ حال دیکھ کر ماں رنجیدہ ہوگئی، جیسے ہی اس کے شوہر نے اس کے چہرے پر مارا تو روتے ہوئے کہنے لگی میں بچوں کی وجہ مزید پڑھیں

شاہ رخ کی تعریف، سلمان کی فلم کا ریکارڈ بزنس

شاہ رخ خان کی فلم ’دل والے‘ میں شامل اداکارہ کیرتی سنون آج کل شاہ رخ کی تعریفیں کرتی نہیں تھکتیں۔ کیرتی کبھی شاہ رخ کے ایکشن کی تعریف کرتی ہیں تو کبھی ان کی اداکاری کی اور تو اور اب کیرتی کہتی ہیں کہ شاہ رخ بڑے دل والے ہیں اور بطور پروڈیوسر فلم مزید پڑھیں

کونسا سوال انوشکا کو پسند نہیں؟

بالی وڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما کا کہنا ہے کہ انھیں ذاتی زندگی پر کیے جانے والے سوالات بالکل پسند نہیں ہیں۔ سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹو‏‏ئٹر پر ایک چیٹ شو کے دوران انوشکا شرما سے ایک مداح نے پوچھا کہ ایسا کون سا سوال ہے جو انھیں پریشان کرتا ہے؟ اس کے مزید پڑھیں

ہالی وڈ میں کوئی دلچسپی نہیں: سلمان خان

بالی وڈ کے سپر سٹار سلمان خان کا کہنا ہے کہ ہالی ووڈ کی فلمیں کرنے میں انھیں کوئی دلچسپي نہیں ہے۔ بھارتی خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق انھوں نے ممبئی میں اپنی نئی فلم ’پریم رتن دھن پايو‘ سے منسلک ایک پروگرام میں کہا: ’میں یہیں خوش ہوں۔ میں نے یہاں مزید پڑھیں

عمر میں فرق کے بارے میں سوچا ہی نہیں: کیٹ ونسلیٹ

مشہور اداکارہ کیٹ ونسلیٹ کا کہنا ہے کہ ان کی نئی فلم ’دی ڈریس میکر‘ میں ان کے ساتھی اداکار کی کم عمری کے بارے میں انھوں نے کبھی ’سوچا ہی نہیں۔‘ اس فلم میں کیٹ ونسلیٹ کے ساتھ کام کرنے والے لیئم ہیمس ورتھ ان سے 14 سال چھوٹے ہیں اور انھوں نے حالیہ مزید پڑھیں