Home / Islamic Stories (page 18)

Islamic Stories

وہ چیز جو قرآن کے پندرہ پاروں میں نہیں پائی جاتی

ایک دفعہ حجاج بن یوسف نے ایک لڑکے پر بہت زیادہ تشدد کیا لڑکا جب شدید زخمی حالت میں گھر پہنچا تولڑ کے کی ماں نے اس سے رونے کی وجہ پوچھی تو لڑکے نے بتایا کہ حجاج بن یوسف نے اس پر تشدد کیا ہےاس عورت نے اپنے بیٹے …

Read More »

ابلیس کے ساتھ کیا معاملہ ہو گا؟

احنف بن قیسؓ فرماتے ہیں کہ حضرت عمرؓ سے ملا قات کے لئے ایک مرتبہ مدینہ منورہ جانا ہوا۔ ایک مجمع میں حضرت کعب احبارؓ کو تقریر کرتے ہوئے دیکھا تو میں بھی بیٹھ گیا وہ فرما رہے تھے کہ حضرت آدم علیہ السلام نے وفات کے وقت اللہ تعالیٰ …

Read More »

صحابہ کرامؓ کی قبور مبارکہ کو کھولا گیا

کون نہیں جانتا کہ موت کے بعد انسان کا جسم کچھ عرصہ میں مٹی کے ساتھ مٹی ہوجاتا ہے اور سوائے ہڈیوں کے کچھ باقی نہیں رہتا، مگر یہ حقیقت ہے کہ برگزیدہ ہستیوں کے مبارک اجسام دنیا سے رخصتی کے بعد بھی ہمیشہ تازہ پھولوں کی طرح تروتازہ اور …

Read More »

حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا پسندہ پھل

سرکار دو عالم ‘آقائے دوجہاں صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات مبارک ہم سب کے لئے بہترین نمونہ ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہر قو ل‘ ہر فعل اور ہر عادت میں حکمت کا بحر بیکراں موجود ہے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ عادات جن …

Read More »

ﺍﯾﮏ ﺑَﺪﻭ ﻧﮯ ﻧﺒﯽ ﭘﺎﮎ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﺳﮯ ﭘُﻮﭼﮭﺎ

انتہائی خوبصورت تحریر جو سچ میں آپ کو حقیقت بتا دے گی۔ حقیقتی چور اور ضرورت مند کون ہے؟ تحریر پرھنے کےلئے نیچھے تصویر پر کلک کریں اگر دل اجازت دے تو شیئر ضرور کر دیں ﺍﯾﮏ ﺑَﺪﻭ ﻧﮯ ﻧﺒﯽ ﭘﺎﮎ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﺳﮯ ﭘُﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﺣﺸﺮ ﻣﯿﮟ …

Read More »

اللہ تعالیٰ نے ہر بندے کی تقدیر میں رزق لکھ دیا ہے

میں نے قرآن میں نوے جگہوں پر پڑھا کہ اللہ تعالیٰ نے ہر بندے کی تقدیر میں رزق لکھ دیا ہے اور اسے اس بات کی ضمانت دے دی ہے اور میں نے قرآن شریف میں صرف ایک مقام پر پڑھا کہ شیطان تمہیں مفلسی سے ڈراتا ہے۔ ہم نے …

Read More »

ﺣﻀﺮﺕ ﺑﻼﻝ ﺣﺒﺸﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ

ﺣﻀﺮﺕ ﺑﻼﻝ ﺣﺒﺸﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﺑﮩﺖ ﻋﺮﺻﮧ ﺗﮏ ﺍﺳﻼﻣﯽ ﻟﺸﮑﺮ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺷﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﻣﻘﯿﻢ ﺭﮨﮯ۔ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍٓﭖ ﻧﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﺣﻀﻮﺭ ﷺ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻻﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻓﺮﻣﺎ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ :‘ ﺑﻼﻝ ! ﮨﻢ ﺳﮯ ﻣﻠﻨﺎ ﮐﯿﻮﮞ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ۔۔؟ “’’ ﺑﻼﻝؓ ! ﮐﯿﺎ ﺍﺑﮭﯽ ﻭﻗﺖ ﻧﮩﯿﮟ …

Read More »

افسوس ناک رواج عام ہو چلا ہے کہ

ہمارے ہاں یہ افسوسناک رواج عام ہو چلا ہے کہ باتوں کی حد تک لوگ مذہبی تعلیمات کا خوب چرچا کرتے ہیں لیکن جب عمل کی باری آتی ہے تو سب کچھ بھول جاتے ہیں.ویب سائٹ Parhloکی ایک رپورٹ میں اسی رویے کا تذکرہ کرتے ہوئے ام عبداللہ نامی انٹرنیٹ …

Read More »

کیا پڑوسی نے بھی مدد کرنے سے انکار کیا

بصرہ میں ایک عابد زاہد شیخ اسماعیل رہا کرتا تھا جو نہایت ہی غریب انسان تھا۔ اس کی تین بیٹیاں تھیں۔ چوتھی بیٹی کی پیدائش کے دنوں میں اسکی غربت کا یہ حال تھا کہ اس کے گھر میں چراغ تک نہیں تھا۔ اور جب پیدائش کو ایک دو دن …

Read More »

دجال کے خاتمہ کے بعد حضرت عیسیٰؑ اسی حال میں ہوں گے کہ اچانک

دجال کے خاتمہ کے بعد حضرت عیسیٰؑ اسی حال میں ہوں گے کہ اچانک اللہ تعالیٰ کی طرف سے ان کے پاس یہ وحی آئے گی کہ میں نے ایسے بندے پیدا کئے ہیں جن سے لڑنے کی قدرت و طاقت کوئی نہیں رکھتا۔ تم میرے بندوں کو جمع کر …

Read More »