Home / Health (page 8)

Health

تخم ملنگا کا ایک چمچ کھائے اور کمزوری والی علامات کو دور کر دو۔

تخم ملنگا ایک مشہور اور گرمیوں میں کثرت سے استعمال ہونے والے بیج ہے۔ جس کی افادیت بہت زیادہ ہے اور اس کے استعمال سے بہت سارے فوائد حاصل کئے جا سکتے ہیں ۔ تخم ملنگا کا استعمال عام طور پر مشروبات میں ہوتا ہے جس کی وجہ سے مشروبات …

Read More »

جسم کے غیر ضروری بالوں سے چھٹکاراکیسے پائیں خواتین بلخصوص شادی شدہ خواتین ضرور دیکھیں

آج ہم آپ کو بتائیں گے چہرے کے غیر ضروری بالوں کو کیسے ختم کیا جا سکتا ہے چہرے کے غیر ضروری اور ناپسندیدہ بال جنہیں بھی کہا جاتا ہے عام طور پر خواتین میں ہارمونز پرابلم کی وجہ سے ہوتے ہیں ۔ماہانہ ایام میں بے قاعدگی ہو تو چہرے …

Read More »

وزن کم کرنے کے لئے تخم بلنگا کا زبردست نسخہ

تخم ملنگا اس کو بلنگا بھی کہتے ہیں اس کا استعمال عموما مشروبات میں ہوتا ہے کیونکہ اس کی تاثیر ٹھنڈی ہوتی ہے اور اس کے استعمال سے جسم میں موجود گرمائش کا خاتمہ ہوتا ہے ۔ اس کے استعمال سے معدہ کی کارکردگی بہتر ہوتی ہے تیزابیت میں کمی …

Read More »

کبھی بھول کر بھی ان کے پاس نہیں جانا ساری زندگی پچھتاتے رہو گئے

دوستوں انسان کی بقاءکے لئے واحد ذریعہ جنسی عمل ہے جس کی انجام دہی کے لئے ضروری ہے کہ مردمکمل طور پر صحت مند ہو ۔ یعنی اس میں مکمل ایستادگی پائی جاتی ہو۔ یعنی اس کے نفس میں سختی بھرپور ہو۔ اگر مرد کے نفس میں تنائو کم ہے …

Read More »

چائنہ نمک کھانا صحت کےلئے نئی بیمارویوں کو دعوت دینا

پاکستان سمیت دنیا بھر چائنیز کھانوں کو بے حد پسند کیا جاتا ہے جب کے پاکستان میں عموما اس کے لئے ریسٹورنٹ کا رخ کیا جاتا ہے ۔ لیکن کچھ لوگ اس کو گھر میں بھی بنا لیتے ہیں ۔ عموما ان کھانوں میں چائنہ نمک جس کو اجینی موتو …

Read More »