Home / Stories (page 3)

Stories

طوائف سے بہن تک کا سفر لازمی پڑھے

اس کو پیسوں کی ضرورت تھی اور مجھے اس کے جسم کی ، میرے اندر کا شیطان پوری طرح جاگ چکا تھا جب میں کمرے میں اس کے پیچھے داخل ہوا وہ برقعہ پہن رہی تھی مجھے اس کا مجرا دیکھتے ہوئے مسلسل دسواں دن تھا۔ کیا غضب کی نئی …

Read More »

میری طرف سے تجھے طلاق ہے

صبح کا وقت تھا اور میں اپنی بیوی کے ساتھ ٹیبل پر بیٹھا ناشتہ کر رہا تھا۔ آج میں نے تہیہ کیا تھا کہ اس کو جین کے بارے میں بتا کر رہوں گا۔ تین مہینے سے ایک لڑکی جین میری زندگی کا اہم حصہ بن چکی تھی اور میں …

Read More »

میاں بیوی کی لڑائی

ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﮨﻢ میاں بیوی ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﭘﺮ ﺑﮍﯼ ﻟﮍﺍﺋﯽ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ،ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﺑﯿﺴﻤﻨﭧ ﻣﯿﮟ،ﻣﯿﮟ ﺑﯿﮉ ﭘﺮ ﺳﻮﺗﺎ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﻧﯿﭽﮯ ﺯﻣﯿﻦ ﭘﺮ،ﮔﺮﻣﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺭﺍﺕ ﺗﮭﯽ ،ﮬﻢ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮕﮧ ﺳﻮ ﮔﺌﮯ ۔ﺁﺩﮬﯽ ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﯿﺎﺱ ﻟﮕﯽ،ﻭﺍﭨﺮ ﮐﻮﻟﺮﭘﺎﺱ ﮨﯽ ﻣﯿﺰ ﭘﺮ ﭘﮍﺍﺗﮭﺎ ﻣﯿﮟ …

Read More »

معصوم بیویاں

چند راتیں پہلے کی بات ہے، میں نے اپنے بستر پر، نیند آ جانے سے پہلے، اپنے پہلو میں سوئی، اپنی بیوی کے چہرے کو غور سے دیکھا، اس کی پیاری سی اور نرم و نازک شکل پر کافی دیر غور کرتا رہا، پھر میں نے اپنے آپ سے کہا: …

Read More »

سپیشل ایڈوائزر

سپیشل ایڈوائزر ڈربے میں پچیس مرغیاں تھیں‘ یہ مرغیاں روزانہ دس کلو دانا کھا جاتی تھیں لیکن انڈہ کوئی نہیں دیتی تھیں‘ ڈربے کا مالک مرغیوں کے بانجھ پن سے تنگ آگیا چنانچہ اس نے تمام مرغیاں ذبح کرنے کا فیصلہ کر لیا‘ وہ دھوپ میں بیٹھ کر چھری تیز …

Read More »

عقلمند کسان کی زبردست کہانی

ایک مرتبہ ایک پروفیسر اور کسان ایک ساتھ ریلوے سے سفر کررہے تھے۔ سفر کی بوریت دورکرنے کیلئے اورکچھ رقم ابٹورنے کیلئے پروفیسر نے کسان سے کہاکہ چلو ہم ایک کھیل کھیلتے ہیں۔ ہم دونوں ایک دوسرے سے سوال پوچھیں گے۔جس کوسوال کا جواب معلوم نہ ہوگا۔(وہ ہزار روپیہ دے …

Read More »

وہ کیسی عورتیں تھیں (مزہ نہ آئے تو پیسے واپیس) ضرور پڑھیں

وہ کیسی عورتیں تھیں ایک زمانہ تھا کہ عورت ان پڑھ تھی، بچوں کی کثیر تعداد ساس، سسر کے ساتھ، ساتھ نندوں اور دیوروں کی کفالت اس کی ذمہ داریوں میں شامل تھا. اوپر سے ایک عجیب الفطرت مرد بطور مجازی خدا اسے برداشت کرنا پڑتا تھا، مگر اس سب …

Read More »

دو سوال پر مزیدار تحریر

کولمبیا کی ایک یونیورسٹی میں میتھس کے لیکچر کے دوران کلاس میں حاضر ایک لڑکا بوریت کی وجہ سے سارا وقت پچھلے بنچوں پر مزے سے سویا رہا، لیکچر کے اختتام پر طلباء کے باہر جاتے ہوئے شور مچنے پر اسکی آنکھ کھلی تو دیکھا کہ پروفیسر نے وائٹ بورڈ …

Read More »

میں تو بس استعمال کی چیز ہوں

میری ملاقات اس لڑکی سے ایک چوک پر ہوئی ، رات کا وقت تھا سوچا اکیلی کھڑی ہے گھر کیلئے لفٹ دے دیتا ہوں لیکن مجھے معلوم نہیں تھا وہ تو ایک کال گرل تھی ، گاڑی کا دروازہ بند کرتے ہی وہ بولی گھر لے جانا ہے یا ہوٹل …

Read More »

طالبہ کے پرس میں کیا تھا ؟؟

ایک گرلز کالج میں سرکاری تفتیش آئی اور کالج کے سارے کلاسیز میں گھوم گھوم کر لڑکیوں کے بیگ کی تلاشی کرنے لگی ،ایک ایک لڑکی کے بیگ کی تفتیش کی گئی ،کسی بھی پرس میں کتابیں ،کاپیاں اورلازمی اوراق کے علاوہ کوئی ممنوع شے پائی نہیں گئی ، البتہ …

Read More »