Home / Islamic Stories (page 2)

Islamic Stories

ایک بدکار عورت

ﺍﯾﮏ ﻋﻮﺭﺕ ﺑﻨﯽ ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻞ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﯽ ﺗﮭﯽ ﺟﻮ ﺑﮩﺖ ﺑﺪ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﺗﮭﯽ، ﺧﺪﺍ ﻧﮯ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺣﺴﻦ ﻭ ﺟﻤﺎﻝ ﺧﻮﺏ ﺳﮯ ﻧﻮﺍﺯ ﺭﮐﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺑﺪﮐﺎﺭ ﺑﮭﯽ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﺩﺭﺟﮧ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ، ﭘﻮﺭﯼ ﺑﺴﺘﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺗﻌﻠﻘﺎﺕ ﺗﮭﮯ ﻭﮦ ﺍﺗﻨﯽ ﻣﺎﻟﺪﺍﺭ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻟﯿﮯ …

Read More »

جھاڑو لگانا کیسا ہے؟

میں نے ایک قصائی سے پوچھا کہ آخر پاکستان میں منگل اور بدھ کے دن گوشت کا ناغہ کیوں کیا جاتا ہے اور اس نے اپنی منطق کے مطابق جواب دیا کہ جی قصائی جانور زبح کر کر کے تھک جاتے ہیں۔جسکی وجہ سے منگل اور بدھ کو وہ چھٹی …

Read More »

حضرت بلالؒ اور حضرت ابوز عغاریؒ کی تلخ کلامی

ایک مرتبہ حضرت بلال رضی الله عنہ اور حضرت ابوزر غفاری رضی الله عنہ میں تلخ کلامی ہوگئ تو غصے میں حضرت ابوزر غفاری رضی الله عنہ نے حضرت بلال رضی الله عنہ کو ” اے سیاہ فام عورت کے بیٹے ” کہہ دیا۔ حضورِاکرم صلیٰ الله علیہ وآلہ وسلم …

Read More »

اپنی بیوی کےساتھ ایسا کریں تو۔۔۔

بعض اوقات انسان سے جانے انجانے میں کچھ ایسی غلطیاں سر زد ہوجاتی ہیں جس کی کوفت اسے ساری زندگی تڑپاتی ہے آج ہم آپ سےتین ایسے کام شیئر کریں گے جو بیوی کے ساتھ کرنے سے سختی سے منع فرمایا گیا ہے جو بھی شخص اپنی شریک حیات کے …

Read More »

بادشاہ کے سامنے یہ مسئلہ

ایک بادشاہ کے سامنے کسی عالم نے یہ مسئلہ بیان کیا کہ زانی کے عمل کا قرض اس کی اولاد یا اس کے اہل خانہ میں سے کسی نہ کسی کو چکانا پڑتا ہے اس بادشاہ نے سوچا کہ میں اس کا تجربہ کرتاہوں اس کی بیٹی حسن و جمال …

Read More »

درد ختم انشاءاللہ

آ ج حضور اکرم ۖ کی ایک دعا میں آپ کو بتانے جا رہا ہوں۔جب بھی آپ کا جسم درد کرنےلگے چاہے وہ سرکا درد ہو قمر کا درد ہو آپ کے پائوں پے چوٹ لگی ہو آپ کے دانت کا درد ہو چاہے کسی بھی قسم کا وہ درد …

Read More »

دماغ تیز کرنے کا حضرت علی کا وظیفہ

السلام علیکم دوستوپیارا اسلام چینل پر آپ سب مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو خوش آمدید سب سے پہلے میں آپ سب سے گزارش کروں گا کہ ایک مرتبہ سورہ فاتحہ اور تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر اس کا ثواب ان تمام مسلمانوں کو پہنچا دے جو اج تک دنیا …

Read More »

ﺑﻼﻝ ﺣﺒﺸﯽ

ﺣﻀﺮﺕ ﺑﻼﻝ ﺣﺒﺸﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﺑﮩﺖ ﻋﺮﺻﮧ ﺗﮏ ﺍﺳﻼﻣﯽ ﻟﺸﮑﺮ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺷﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﻣﻘﯿﻢ ﺭﮨﮯ۔ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍٓﭖ ﻧﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﺣﻀﻮﺭ ﷺ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻻﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻓﺮﻣﺎ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ :‘ ﺑﻼﻝ ! ﮨﻢ ﺳﮯ ﻣﻠﻨﺎ ﮐﯿﻮﮞ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ۔۔؟ “’’ ﺑﻼﻝؓ ! ﮐﯿﺎ ﺍﺑﮭﯽ ﻭﻗﺖ ﻧﮩﯿﮟ …

Read More »

میری وصیت

حضرت حسن بصری رحمتہ اللہ علیہ کا زمانہ ہے۔ آپ کی ایک شاگردہ جو باقاعدہ آپ کا درس سننے آتی تھی۔ نہایت عبادت گزار تھی۔ اس بے چاری کا جوانی میں خاوند چل بسا۔ اس نے دل میں سوچا! ایک بیٹا ہے اگر میں دوسرا نکاح کرلوں گی تو مجھے …

Read More »

کینسر کی بڑی وجہ

وہ جنسی عمل جس سے مردوں کے کینسر کا شکار ہونے کا خطرہ بہت بڑھ جاتا ہے وہ جنسی عمل جس سے مردوں کے کینسر کا شکار ہونے کا خطرہ بہت بڑھ جاتا ہے وہ جنسی عمل جس سے مردوں کے کینسر کا شکار ہونے کا خطرہ بہت بڑھ جاتا …

Read More »