Home / Islamic (page 5)

Islamic

پریشانی ختم

سورت النصر تو سب کو ذبانی یاد ہوگی،اسے پڑھنے سے کیا معجزہ رونما ہوتا ہے؟ جان کر آپ اسے روزانہ کا عمل بنا لیں گے مشکلات سے نجات کے لئے بہت سے وظائف معروف ہیں۔ایک آسان ترین طریقہ یہ ہے کہ آپ سورہ النصر حفظ کرلیں،ویسے عام طور پر زیادہ …

Read More »

رزق میں بے پناہ اضافہ

اللّہ تعالیٰ کی پاک اور لاریب کتاب قرآن مجید میں آیا ہے اِنَّہ‘ مِنْ سُلَیْمَانَ وَاَنَّہ’ بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ۔ ( سورۂ النمل: ۳۰ ) ترجمہ : یہ ( خط) سلیمان علیہ السّلام کی طرف سے ہے اور اللّہ پاک کے اسم مبارک سے آغاز کرتا ہوں جو نہایت …

Read More »

یارحمنٰ یا ریمُ کا وظیفہ

ﺗﺮﺟﻤﮧ : ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮐﮯ ﺑﮩﺖ ﺍﭼﮭﮯ ﻧﺎﻡ ﮨﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﺍﻧﮩﯽ ﻧﺎﻣﻮﮞ ﺳﮯ ﭘﮑﺎﺭﺍ ﮐﺮﻭ۔​ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﺪﻧﯽ ﺑﮭﺎﺋﯿﻮ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﻨﻮﮞ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻧﮯ ﻗﺮﺁﻥ ﻣﺠﯿﺪ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﺳﻤﺎﺋﮯ ﺣﺴﻨﯽٰ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮧ ﺳﮯ ﺩﻋﺎ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮨﮯ۔ ﺣﺪﯾﺚ ﺷﺮﯾﻒ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮐﮯ ﺍﺳﻤﺎﺋﮯ ﺣﺴﻨﯽٰ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﻧﻨﺎﻧﻮﮮ ‏( …

Read More »

یَا وَدُودُ کا وظیفہ

آپ کو ہم مختلف وظائف کے بارے میں بتاتے ہیں جن کو کرنے سے آپ کے مسائل حل ہوتے ہیں اوراللہ تعالی کی رحمت سے آپ کی زندگی آسان بنتی ہے آج بھی ہم آپ کو ایک ایسے خوبصورت وظیفے کے بارے میں بتانے والے ہیں اور یہ وظیفہ اللہ …

Read More »

صبح ایک تسبیح پڑھیں

انسان جب صبح گھر سے دفتر یا کاروبار یا پھر کسی اور کام سے باہر نکلتا ہے تو شیطان بھی اپنے حواریوں سمیت اسکے ساتھ ہولیتا ہے اور اس کے لئے مصائب اور گناہ کی راہیں ہموار کرتا رہتا ہے۔ روحانی تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ اگر کوئی انسان …

Read More »

حسن بصری کا بتایا ہوا وظیفہ

ایک شخص حسن بصری کے پاس آیا اور عرض کی کہ حضرت صاحب میں اپنی بیوی سے محبت کرنے سے قاصر ہوںحالانکہ میں کمزور نہیں ہوںجب بھی میں اپنی بیوی کے پاس جاتا پوں بند ہوجاتا ہوں اپنی بیوی سے کچھ بھی نہیں کرپاتااگر ایسا مسلہ کسی بھی مرد کے …

Read More »

بیماریوں سے شفاء

معزز ناظرین ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ نے جو بات اپنے منہ مبارک سے بتا دی وہ حق سچ ہے آج ہم آپ کو حضور ﷺ کا بتایا ہوا بہترین نسخہ شئیر کر رہا ہوں اس نسخے کے استعمال سے انشاء اللہ آپ کے جسم میں موجود ہر قسم …

Read More »

الحمد لله کا وظیفہ

ناقابل بیان اور ناقابل گمان مشکلات کے لئے یعنی جب ہر تدبیر کے دروازے بند ہو جائیں تو اس عمل کا کمال دیکھیں۔ نماز فجر کی سنتوں اور فرضوں کے درمیان سورة فاتحہ 41 بار بسم اللہ الرحمن الرحیم کے ساتھ پڑھیں یعنی ہر سورة کے ساتھ بسم اللہ الرحمن …

Read More »

صبح جاگتے وقت

اسمائے حسنٰی کے بارے میں صحیح مسلم اور ترمذی میں لکھا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کے 99 نام ہیں ، انہیں جو بھی حفظ کرکے دوہرائے گا ۔ ۔ چونکہ اللّٰہ تعالیٰ کے ہر نام کی الگ خاصیت اور علیحدہ صفت ہے لہٰذا ان کے فوائد اور خواص بھی مختلف …

Read More »

آٹا گوندھنے وقت

آج میں آپ کی خدمت میں ایک ایسا ازمودہ اورمجرب وظیفہ لے کر حاظرہوا ہوں یہ عمل خواتین کے لئے ہے۔ یہ عمل آپ نے آٹا گوندھتے کرنا ہے جب بھی آپ آٹا گوندھیں تو اس عمل کو کریں انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے جوآٹا گوندھ کرآپ روٹی …

Read More »