Home / Health / مردانہ کمزوری کا علاج

مردانہ کمزوری کا علاج

اسلام علیکم آج جو دیسی نسخہ میں آپ کو بتا رہا ہوں اس زیادہ طاقتور نسخہ اگر کوئی اورمل جائے تو میں یہ حکمت کرنا ہی چھوڑدوں گا آئیے اب آپ دوستوں کو نسخہ بتاتا ہوں نوٹ کرو ایک تازہ تربوزہ لیں اور 3 دانے رس سے بھر ہوئے لیموں لیں اب آپ تربوز کے چھوٹے تکڑے کر کے ان کو بلینڈر میں ڈال کر جوس بنا لیں یہ مت بھولیئے کہ تربوز کے چھلکے میں سٹرولائن کی مقدار گودے کی نسبت 60 فیصد زیادہ ہوتی ہے لہذا جوس بنانے کے لیے تربوز کا چھلکا مت اتاریں تو زیادہ بہتر ہے اب آپ تقریبا ایک لٹر جوس حاصل کر لیں اور اسے چولہے پر رکھ دیں جب یہ

ابلنا شروع ہو جائے تو اس میں ایک لیموں کا رس نچوڑ دیں ابلتے جوس کی مقدار تقریبا نصف رہ جائے اسے چولہے سے اتاردیں اور ٹھنڈا کر کے کسی صاف بوتل میں ڈال کر فریچ میں رکھ دیں بس یہی وہ جادوئی مشروب ہے جو آپ کی زندگی بدل کررکھ دے گا اور مزے کی بات یہ ہے کہ یہ مہنگی اور مضر صحت ادویات کے برعکس انتہائی سستا اور سو فصید قدرتی ہے آپ سب اچھی طرح سے جانتے ہیں کہ مردانہ قوت اور ازدواجی مسرت کے لیے بازار میں دستیاب طرح طرح کی ادویات کا سہارا لینے والوں کو اکثر خوشی کی بجائے غم کا سامنا کرنا پڑجاتا ہے کیونکہ ان ادویات کے فوائد سے زیادہ سائیڈ افیکٹ ہوتے ہیں تو کیوں نہ آپ ان مضر صحت ادویات کے بجائے گھر پر یہ قدرتی نسخہ بنا کر استعمال کریں تربوز میں سٹرو لائن ایک ایسا خزانہ چھپا ہوتا ہے جو رگوں اور خون کو پھیلانے میں اپنا ثانی نہیں رکھتا اور اس طاقتور مرکب کو لیموں کے رس کے ساتھ ملا کر آپ وہ جوس تیار کر سکتے ہین جس سے بہتر اور طاقتور شے آپ کو کہیں نہیں مل سکتی کیونکہ میں نے خود اس نسخے کو دو بار استعمال کیا ہے اس کا رزلٹ آپ کو حیران کر دے گا مزے کی بات یہ ہے کہ اس نسخے کو ہر عمر کے مرد استعمال کر سکتے ہیں شوگر والے حضرات بھی استعمال کرسکتے ہیں کسی مرد پر کوئی پابندی نہیں ہے اور جو بھی نسخے کے بارے میں پڑھ رہا ہے تو آپ سے گزارش ہے مہر بانی فرما کر اس نسخے کو لازمی شئیر کریں یار کسی کا بھلا ہو جائے گا کیونکہ میں نے ایک بہت ہی قیمتی نسخہ آپ کو دیا ہے تو اس نسخے کو لائک اور شئیر کرنا آپ کی زمہ داری ہے اور مجھے پوری امید ہے جو بھی اس کو استعمال کرے گا وہ انشاءاللہ مجھ ناچیز کو ضرور دعا دے گا اللہ ہمارا ایمان اور صحت ہمیشہ سلامت رکھے آمین جزاک اللہ

About admin

Check Also

دارچینی اور شہد کا کمال

400 دارچینی اور شہد کوملاکر کئی بیماریوں کوٹھیک کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا رہا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *