Home / Amazing and Interesting / سائنسدان کس طرح قرآن پاک کی سورہ نجم سے کائنات کے ایک بڑے راز بلیک ہولز سے پردہ اٹھارہے ہیں

سائنسدان کس طرح قرآن پاک کی سورہ نجم سے کائنات کے ایک بڑے راز بلیک ہولز سے پردہ اٹھارہے ہیں

دیکھئے سائنسدان کس طرح قرآن پاک کی سورہ نجم سے کائنات کے ایک بڑے راز بلیک ہولز سے پردہ اٹھارہے ہیں اور ہمارے نبی کے جسمانی طور پر معراج شریف پر جانے کا سائنسی امکان تسلیم کررہے ہیں۔ بیشک یہ ویڈیو آپ کے ایمان کو مضبوط کردے گی تفصیل کےلیے ودیو دیکھیں اور اگر دل اجازت دے تو شئیر کر یں تاکہ ساری دنیا میں یہ پیغام عام ہو سکے۔ جزاک اللہ

یہی وجہ ہے کہ پوری دنیا میں اسلام سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والا دین ہے. اور سب سے زیادہ اسلام قبول کرنے والے لوگ سب سے زیادہ پڑھے لکھے لوگ ہیں. اسلام کے خلاف بولنے والے لوگ یا تو جاہل ہیں یا سمجھتے ہیں کہ اسلام ہی سچا دین ہے اور اگر یہ بات عام لوگوں کو سمجھ آ گئی تو ان کی دوکان بند ہو جاۓ گی.

ایسے لوگ مسلمان کو سب سے پہلے اور پھر اور لوگوں کو جاہل رکھنے کے لئے بہت پیسہ خرچ کرتے ہیں ہماری بد قسمتی کہ ایسی قوتوں کو مسلمانوں کے اوپر جاہل لیڈر مسلط کرنے کے لئے کوئی زیادہ محنت نہیں کرنی پڑتی الله مسلمان کو تعلم حاصل کرنے کی توفیق عطا کرے. اب تو مجبوری ہو گئی ہے کہ بھوک کے مارے ہی چین جانا پڑے گا

About admin

Check Also

مٹی کھود کر گڑھے میں کیلا اور انڈہ رکھا چند دنوں بعد وہاں کیا ہوا؟

436 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پودوں کی بہتر نشوو نما کیلئے یوں تو ماہرین زراعت موسم اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *