Home / Islamic / اللہ کا شکر ادا کریں

اللہ کا شکر ادا کریں

ایک عورت نے کسی عالم سے پوچھا : اسلام نے ہمیں شوہر کی اطاعت اور فرماں برداری کا پابند کیوں کیا ہے.. شوہر کو ہماری اطاعت کا پابند کیوں نہیں بنایا ؟عالم نے پوچھا : تیرے کتنے بیٹے ہیں ؟عورت بولی : تین بیٹے ۔اس پرعالم نے جواب دیا : اللہ نے تجھے ایک مرد کی اطاعت کا حکم دیا۔اور تین مردوں کو تیری اطاعت کا حکم دیا.. تیری اطاعت اور تیرے ساتھ اچھا معاملہ کیے بغیر وہ ہر گز جنت میں داخل نہیں ہو سکیں گے.. اب تْو بتا کہ زیادہ پابند کون ہے ؟؟؟عورت نے جواب دیا :

جواب دیا : بے شک.. اسلام کی نعمت پر میں اللہ کا شکر ادا کرتی ہوں۔

About admin

Check Also

اولاد کی خواہش

244 سورۃ یٰسین کو قرآن پاک کا دل قرار دیا گیا ہے ، اس سورۃ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *