Home / Amazing and Interesting / ڈسپرین کا ایسا استعمال کے خواتین دیوانی ہو جائے گی

ڈسپرین کا ایسا استعمال کے خواتین دیوانی ہو جائے گی

سر درد کے لئے ڈسپرین کا استعمال تو آپ نے کیا ہی ہوگا لیکن آپ کو جان کر حیرت ہوگی کہ کپڑے دھونے سے قبل اسے اگر واشنگ مشین میں ڈال دیا جائے تو کپڑے صاف اوراجلے ہوجائیں گے۔ سفید کپڑوں کو اجلا بنانے کے لئے اس سے بہترین طریقہ کوئی بھی نہیں۔ اس کی وجہ سے ہر طرح کے ضدی داغ بھی صاف ہوجائیں گے اور کپڑوں کی دھلائی میں آنے والاآپ کا خرچہبھی کم ہوگا۔مشین میں نیم گرم پانی ڈالنے کے بعد اس میں ڈسپرین ڈالیں، کوشش کریں کہ یہ گولیاں حل کرکے ڈالی جائیں تاکہکپڑوں کو یکساں

تاکہکپڑوں کو یکساں دھلائی مل سکے۔کپڑوں کو ساری رات اس پانی میں رہنے دیں

اور اگلی صبح مشین کو چلائیں اوراس میں تین یا چار ڈسپرین کی گولیاں ڈالیں۔آپ دیکھیں گے کہ آپ کے کپڑوں کے دھلنے کے بعد بالکل صاف ہوگئے ہیں اور سفید کپڑے مزید اجلے ہوچکے ہیں۔

About admin

Check Also

مٹی کھود کر گڑھے میں کیلا اور انڈہ رکھا چند دنوں بعد وہاں کیا ہوا؟

436 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پودوں کی بہتر نشوو نما کیلئے یوں تو ماہرین زراعت موسم اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *