Home / Amazing and Interesting / گھٹیا ذہنیت کے لوگوں کی 7 نشانیاں

گھٹیا ذہنیت کے لوگوں کی 7 نشانیاں

اس دینا میں ہر طرح کے لوگ پائے جاتے ہیں اچھے اور برے لیکن بعض لوگ بہت برے ہوتے ہیں اور ان برے اور بد ذہن لوگوں کو شیطان نما انسان کہا جاسکتا ہے کیونکہ ان کی سوچ شیطانی ہوتی ہے اسی وجہ سے عام انسانوں کو ان سے بہت نقصان پہنچتا ہے آج ہم آپ کو شیطانی لوگوں کی سات نشانیاں بتائیں گے

نمبر 7:-شیطانی سوچ کے مالک لوگ صرف اپنی خوشی سے مطلب ہوتا ہے وہ اپنی خوشی کے لئے دوسروں کی خوشیاں برباد کرنے میں کوئی گناہ نہیں سمجھتے حرف عام میں ان کا یہ کہنا ہوتا ہے میرا کام ہو جائے باقی سب بھاڑ میں جائیں

نمبر6 جس طرح یہ لوگ دوسروں کو ناخوش دیکھ کر خوش ہوتے ہیں بالکل اسی طرح دوسروں کی خوشی اور کامیابی کو دیکھ کر ان کو شدید جلن اور ان سے گلٹی کا احساس ہوتا ہے آسان الفاظ میں یہ لوگ دوسرے لوگوں کی کامیابی کو اپنی ناکامی سمجھتے ہیں

نمبر 5 ایسے لوگ آپ کے دماغ اور سوچ پر قبضہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں ان کی کوشش ہوتی ہے کہ یہ آپ کی سیدھی سادی سوچ کو غلط راستے پر ڈال دیا اور آپ کو ناکام اور برباد ہوتے دیکھ کر خوش ہو

نمبر 4 ان لوگوں کو عام انسانوں سے محبت نہیں ہوتی بلکہ نفرت ہوتی ہے یہ جب بھی کسی سے ملتے ہیں تو ہمیشہ آڑے لہجے میں بات کرتے ہیں اور لڑائی اور بدمعاشی کرنے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے

نمبر3 جب آپ کسی شیطانی دماغ کے انسان سے مل رہے ہوتے ہیں تو آپ کی چھٹی حس آپ کو بیدار کرنے کی کوشش کرتی ہے کہ اس شخص کے ارادے بڑے خطرناک ہیں جب بھی آپ کو ایسا محسوس ہو تو اپنے آپ کو ذہنی طور پر تیا ر کرلے

نمبر2 ایسے لوگوں کو جب بھی کوئی نقصان ہوتا ہے تو وہ اسے برداشت نہیں کر پاتے اور آپے سے باہر ہوکر دوسروں پر اپنے نقصان کا الزام لگانا شروع کر دیتے ہیں ان کا کمینہ اور شیطان ذہن یہ کہتا ہے ہے کہ تمہارا نقصان تمہاری وجہ سے نہیں بلکہ دوسروں کی وجہ سے ہوا ہے

نمبر1 شیطانی لوگوں کی سب سے بڑی پہچان یہ ہوتی ہے کہ ان کی کوئی ایک شخصیت نہیں ہوتی یعنی منافقت ان میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوتی ہے اپنے فائدے کے لئے یہ کچھ بھی بننے کو تیار ہوتے ہیں ان کے اصل روح کو پہچاننا انتہائی مشکل ہوتا ہے

اللہ تعالی ہمیں ایسے لوگوں سے بچائے اور ہمیں ایسا بننے سے بچائے اگر آپ کو یہ پوسٹ پسند آئے تو اس کو لائک اور شئیر ضرور کیجیے گا اگر ابھی تک آپ نے ہمارے چینل کو سبسکرائب نہیں کیا تو سبسکرائب کر لیجئے میں ملتا ہوں خوش رہئیے آباد رہئیے ہنستے مسکراتے رہیے اسلام علیکم اور اللہ حافظ

About admin

Check Also

کرتا پور باڈر کھل گیا کیا اصل کھیل کیا ہونے جا رہا ہے؟

717 السلام علیکم آج کل پورے بھارت کے اندر ایک ہی شو کھڑا ہے وہاں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *