Home / Health / کبھی بھول کر بھی ان کے پاس نہیں جانا ساری زندگی پچھتاتے رہو گئے

کبھی بھول کر بھی ان کے پاس نہیں جانا ساری زندگی پچھتاتے رہو گئے

دوستوں انسان کی بقاءکے لئے واحد ذریعہ جنسی عمل ہے جس کی انجام دہی کے لئے ضروری ہے کہ مردمکمل طور پر صحت مند ہو ۔ یعنی اس میں مکمل ایستادگی پائی جاتی ہو۔ یعنی اس کے نفس میں سختی بھرپور ہو۔ اگر مرد کے نفس میں تنائو کم ہے یا نہ ہونے کے برابر ہے تو ایسا مرد نا مرد کہلاتا ہے۔ نامردی کی کئی وجوہات ہوسکتی ہے۔ آج کی اس ویڈیو میں ہم آپ کو وہ وجوہات بتائینگے جس کی وجہ سے ایک صحت مند مرد بھی نامرد بن سکتا ہے۔ اس میں سے کئی ایسی بھی ہیں کہ جنہیں آپ احتیاط کا دامن تھام کر اپنی زندگی سے دور رکھ سکتے ہیں۔تو دوستوںجانتے ہیں وہ وجوہات ۔

1۔ سگریٹ نوشی:

ہر قسم کے نشے سے دل کی صحت متاثر ہوتی ہے اور اس میں سگریٹ بھی شامل ہے ۔ جب دل اعضاءکو خون مناسب مقدار میں فراہم نہیں کر پاتا تو نامردی ہونا یقینی بات ہے۔

2۔ ذیا بیطس:

اس بیماری کی وجہ سے خون میں گلوکوز کی مقدار نارمل نہیں رہتی اور اعصاب بھی متاثر ہوتے ہیں جس کی وجہ سے تقریباً 50فیصد مریض نامردی کا سامناکرتے ہیں۔

3۔ موٹاپہ:

موٹے لوگ دیگر مسائل کے علاوہ کولیسٹرول کا شکار بھی ہو جاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے خون کی روانی متاثر ہوتی ہے اور نتیجتاًنامردی پیدا ہوتی ہے۔

4۔ دیگر بیماریاں:

ہائی بلڈ پریشر، اعصابی بیماریاں، ریڑھ کی ہڈی یا دماغی چوٹ ، الزائمر اور فالج بھی نامردی پیدا ہو سکتی ہے۔

5۔ پیرانہ سالی

عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ دل اور دماغ کی صحت متاثر ہوتی ہے جس کی وجہ سے اعضاءکو خون کی سپلائی ماند پڑجاتی ہے۔

6۔ ذہنی دباؤ:

ذہنی دباؤنامردی کی اہم وجوہات میں سے ایک ہے۔اس سے بچنے کے لئے ورزش کریں، نیند پوری کریں اور لڑائی جھگڑے اور غصے سے بچیں۔

7۔ ڈپریشن:

یہ بیماری ذہنی دباؤ کی شدید ترین حالت ہے اس کا اثر بھی شدید ہوتا ہے۔ ڈپریشن کی ادویات بھی نامردی پیدا کرتی ہیں ۔

8۔ فحش بینی:

فحش فلموں میں دکھائے جانے والے غیر فطری اور غیر حقیقی مناظر نوجوانوں کے ذہن میں احساس کمتری اور کمزوری کا احساس پیدا کرتے ہیں جو انہیں نا مرد بنا دیتا ہے۔

9۔ گنجہ پن:

ڈاکٹر مائیکل اروگ کا کہنا ہے کہ گنجے پن کی دواسٹرائڈ جنسی جوش میں کمی اور نا مردی پیدا کر سکتی ہے۔

10۔ سائیڈ افیکٹ:

بعض ادویات کے سائیڈ افیکٹ میں نامردی بھی شامل ہے۔ان میں بلڈ پریشر کی ادویات اینٹی ہسٹامین، ذہنی دباؤاور ڈپریشن کی ادویات شامل ہیں۔

About admin

Check Also

طب نبویﷺ روشنی میں وہ خواکیں جس کی انسان جسم میں قوت 14 گناہ بھر جاتی ہے

652 نبی پاک ﷺ کی احادیث کی روشنی میں مردانہ کمزوری کا علاج ثواب بھی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *