Home / Islamic / پانی میں دم کر کے پی لیں اور نظر بد اور شیطانی وسوسوں سے محفوظ ہو جائے انشاءاللہ

پانی میں دم کر کے پی لیں اور نظر بد اور شیطانی وسوسوں سے محفوظ ہو جائے انشاءاللہ

اکثر لوگ نظرِ بد میں مبتلا ہوجاتے ہیں اور وہ ان کو بہت لائٹ لے لیتے ہیں ۔اگر کسی کی دکان ہے تو کائی چلتا پھرتا اس کو نظر لگا دیتا ہے تو اس کا کاروب بند ہوجاتا ہے،اگر کوئی نظر لگا دیتا ہے تومیاں بیوی کی محبت نفرت میں تبدیل ہوجاتی ہے۔ایک ماں کا بیٹا بہت فرمانبردار ہوتا ہے اور ایک عورت آتی ہے گھر میں اور اس کی ماں اس کے سامنے اپنے بچے کی تعریف کرتی ہے کہ

میرا بیٹا بررا فرمانبردار ہے تو وہ عورت حسد کی وجہ سے نظر لگا لیتی ہے بیٹا نافرمان ہو جاتا ہے بیٹے کا پڑھائی میں دِل نہیں لگتا۔ہم میں سے اکثر گھر اس بیماری میں مبتلا ہیں۔بہت سے لوگ اس چیز کو لائٹ لے لیتے ہیں اور وہ سمجھتے ہیں کہ یہ جادو ہے اور عاملوںکے پاس چلے جاتے ہیں جن کا ہی لوگوں کو لوٹنا ہوتا ہے۔

آج ہم آپ کو اس کا علاج بتائیں گے ایک مرتبہ آپﷺ نے چودہ سو سال پہلے نظرِ بد کے بارے میں کیا فرمایا تھا کہ ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ اللہ تعالیٰ نے تقدیر میں جو لکھ دیاہے اس کے بعد سب سے زیادہ موت نظرِ بد سے ہوگی۔ایک اور حدیث کا مفہوم ہے کہ نظر انسان کو قبر تک اور اونٹ کو ہانڈی تک پہنچا دیتی ہے

About admin

Check Also

بارہ ربیع الاول کا وظیفہ – اللہ ہر حاجت پوری کرے گا انشاء اللہ

981 ماہِ ربیع الاول شریف کے لیے خصوصی ہدایات: ربیع الاول شریف کے مقدس مہینے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *