Home / Health / پانچ لہسن کے جوے ڈال کر کونے میں رکھ دیں ایسا فائدہ ملے گا کہ

پانچ لہسن کے جوے ڈال کر کونے میں رکھ دیں ایسا فائدہ ملے گا کہ

پانی کے بغیر زندگی کا کوئی تصورنہیں پانی کی اہمیت کوئی ان سے پوچھے جوایک ایک بوند ھ کوترستے ہیں پانی نہ ہو تو کوئی کام کرنا تو دور کی بات انسان زندہ بھی نہیں ہے رہ سکتا پانی صیحت اورحسن دونوں کے لئے بہت اہم ہے۔ آج کی میری پوسٹ بھی اسی پرمشتمل ہے پانی کی بوتل میں پانچ لہسن کے جوے ڈال کرآپ گھر کے کسی کونے میں رکھ دیں آپ کو ایسا فائدہ ملے گا کہ آپ کی زندگی بدل جائے گی آخراس عمل سے آپ کے گھراورزندگی میں کیا اثرات مرتب ہوں گے

اس کے لئےآپ ایک لیٹرپانی لیں لہسن کے برے والے جوے پانچ عدد اورتیز پات بھی پانچ عدد طریقہ استعمال یہ ہے کہ ایک لیٹر والی پانی کی بوتل لیں پانی سادہ ہوگرم یا ٹھنڈا نہ ہو اب اس میں لہسن کے پانچ جوے لےکربغیرجھیلے ڈال دیں اور تیز پات بھی ڈال دیں اورڈھکن مضبوطی سے بند کر دیں اپنے گھر میں جہاں آپ کا اٹھنا بیٹھنا زیادہ ہو وہاں یہ بوتل رکھ دیں۔ بہت سے لوگ یہ بات نہیں جانتے کہ ہمارے ارد گرد بہت سی منفی اور مثبت توانائیاں موجود ہوتی ہیں اوریہ بہت زیادہ ضرور ہے کہ ہم مثبت رہیں اسی سے ہمارے سارے کام ہوتے چلے جاتے ہیں اورہماری صحت بھی بہت اچھی رہتی ہے لیکن اس کے لئے ضروری ہے کہ ہمارے ارد گرد مثت توانائی موجود ہوجب آپ یہ لہسن والی بوتل اپنی رہائش گاہ میں رکھیں گے تو اس سے آپ کے گرد مثبت توانائی بہت بڑھ جائے گی یہ بات ایک حقیقت ہے کہ کچھ اشیاء اورپودے ایسے ہوتے ہیں جن کو اگر آپ اپنے گھر میں رکھ لیں توان کی واجہ سے گھر میں بیماری داخل نہیں ہوتی اورسب گھر والے خوش باش رہتے ہیں لہسن اورتیز پات بھی ایسے ہی اجزاء ہیں ان کی واجہ سے گھر میں بیماری کے جراثیم داخل نہیں ہوں گے چاہے وہ کسی بھی قسم کی بیماریاں ہوں اورآپ کے گھر سے منفی قوتوں کا بالکل خاتمہ ہوجائے گا یہ ٹوٹکا آزمایا ہوا ہے اوراس کا بیسٹ رزلٹ ہے۔ دوستو آج کا یہ نسخہ پسند آیا ہو تولازمی لائک اورشیئرکریں

About admin

Check Also

جیسے ہی جسم میں یہ علامت دیکھو! فوراؑ استغفار کرنا شروع کر دو

655 یوں تو انسانی شخصیت کے بارے میں قیاس آرائی کرنے کے لیے لوگ مختلف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *