Home / Islamic Stories / وہ چیز جو قرآن کے پندرہ پاروں میں نہیں پائی جاتی

وہ چیز جو قرآن کے پندرہ پاروں میں نہیں پائی جاتی

ایک دفعہ حجاج بن یوسف نے ایک لڑکے پر بہت زیادہ تشدد کیا لڑکا جب شدید زخمی حالت میں گھر پہنچا تولڑ کے کی ماں نے اس سے رونے کی وجہ پوچھی تو لڑکے نے بتایا کہ حجاج بن یوسف نے اس پر تشدد کیا ہےاس عورت نے اپنے بیٹے کو ساتھ لیا اور حجاج بن یوسف کے پاس آئی اور کہنے لگی کہ ۔جاری ہے ۔

“حجاج کمزوروں اور غریبوں پر ظلم کرنے سے باز آجا ورنہ اللہ پاک تجھے ایسے غائب کردے گاجیسے اس نے قرآن کے پہلے پندرہ سیپاروں میں سے لفظ”کلا ” غائب کر دیا ہے “حجاج بن یوسف خود حافظ قرآن تھا اس نے فورا آنکھیں بند کیں اور پہلے پندرہ پاروں پر
نظر دہرائی اور لفظ “کلا” نہ پا کر بولا اگر میں پہلے پندرہ پاروں میں لفظ ” کلا ” پا لیتا تو تھے۔جاری ہے ۔

سزا دیتا اب تو گھر جا سکتی ہے دیکھیں اس وقت کے ان پڑھ لوگ کیسی حکمت والی باتیں کیا کرتے تھے

About admin

Check Also

بہترین مسلمان بیوی کون سی ہوتی ہے؟خواتین کےلیےسبق اموز پیغام

773 لندن برطانیہ کے ایک مسلم عالم دین نے بہترین مسلمان بیوی کی خصوصیات بتاتے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *