Home / Islamic / ماہ ربیع الاول ختم ہونے سے پہلے یہ بابرکت وظیفہ ضرور کریں۔

ماہ ربیع الاول ختم ہونے سے پہلے یہ بابرکت وظیفہ ضرور کریں۔

خواتین و حضرات اس کے علاوہ بھی اپنے درود کی برکت جس کے بارے میں اللہ تبارک و تعالی نے قرآن کریم میں ارشاد فرمایا بے شک اللہ اور اس کے فرشتے حضرت محمد مصطفی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی ذات پر درود و سلام کا نذرانہ پیش کرتے ہیں اے ایمان والو تم بھی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات اقدس پر درود و سلام پڑھا کرو

میری پیاری بہنوں اور میرے بھائیو آپ کو میں ربیع الاول کے اس بابرکت مہینے میں یہ خاص عمل بتانا چاہتا ہوں جس سے انسان کو رزق ملتا ہے اور اس کی ہر بڑی سے بڑی پریشانی دور ہو تی ہے اور اس عمل کو آپ اپنے جس مقصد کو پورا کرنے کے لیے بڑھو گے ان شاء اللہ تعالیٰ آپ کا مقصد ضرور پورا ہو جائے گا تو میری بہنو اور بھائیو یہ خاص عمل اپنے ربیع الاول کا یہ جو بابرکت مہینہ ہے یہ گزرنے سے پہلے پہلے یہ خاص عمل آپ نے کرنا ہے انشاءاللہ تعالیٰ اس سے آپ کی ہر بڑی خواہش پوری ہوگی انشاء اللہ تعالی جو بھی مقصد ہوگا وہ آپ کا پورا ہو جائے گا

تو میری بہن اور بھائی یہ درود شریف کا وظیفہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام بھیجنے کی بہت زیادہ برکات ہے اور بہت زیادہ فضیلت ہے تو میری بہنوں اور بھائیوں حدیث پاک میں آیا ہے کہ جو بھی شخص روزانہ ایک ہزار مرتبہ درود شریف پڑھتا ھے درود شریف چاہے کوئی بھی چھوٹا درود پاک آتا ہے وہ پڑھتا ہے تو وہ بندہ اس وقت تک نہیں مرے گا جب تک کہ وہ جنت میں اپنا گھرنہیں دیکھ لتا