Home / Stories / قرض ایسی بیماری ہے جان لے کر بھی جان نہیں چھوڑتا

قرض ایسی بیماری ہے جان لے کر بھی جان نہیں چھوڑتا

انسان کو حیوان بننےمیں دیر نہیں لگتی اور اس کی تبدیلی حالت کی اکثر وجہ زن و زر ہوتا ہے ۔ ایسا ہی ایک انسانیت سوز واقعہ تلہ گنگ میں پیش آیا جہاں قرض دار کو موت کے بعد

بھی سکون نہیں ملا اور اسے لاٹھیوں سے اپنے جسم کو ٹکورنا پڑا ۔ 60 سالہ مقروض شخص جب قرضہ ادا کرنے سے قبل ہی فوت ہوگیا تو قرض خواہ شخص نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ مل کر اس کی میت پر اپنے کئی

ساتھیوں سمیت حملہ کردیا اور لاٹھیاں برسائیں۔ جبکہ میت کو نما زجنازہ کیلئے لے جاتے ہوئے بھی روکنے کی کوشش کی گئی۔ وفات پاجانے والے شخص کےبیٹے نے اس حوالے سے پولیس میں رپورٹ درج کروادی ہے

About admin

Check Also

خوب فیشن ایبل لڑکی

410 ایک آدمی نے اپنی بیٹی کی تعلیم کا کوئی خیال نہ کیا، حتیٰ کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *