Home / Islamic / عید الاضحی کے یہ دن بہت ضروری ہیں آیت الکرسی کا استعمال

عید الاضحی کے یہ دن بہت ضروری ہیں آیت الکرسی کا استعمال

قرآن کریم کی عظمت والی آیت مبارکہ اتنی عظمت والی کہ ایک مرتبہ آپ ﷺ نے صحابہ سے پوچھا کہ قرآن کریم کی سب سے بڑی آیت کونسی ہے تو صحابہ کرام نے بھی یہی جواب دیا کہ آیت الکرسی اورآیت الکرسی کا جب نزول ہوا تو شیطان اپنے سرپرہاتھ ڈالتا ہوا چیختا چلاتا ہوا بھاگا کہ اللہ نے اپنے محبوب کی امت کواتنا بڑا انعام عطاء کردیا اتنی بڑی فضیلت عطاء کر دی کہ حدیث میں آتا ہے کہ ہرفرض نماز کے بعد جوایک مرتبہ آیت الکرسی پڑھ لے گا اس کےلئے جنت میں داخل ہونے کےلئے سواموت کے اورکوئی رکاوٹ ہے ہی نہیں

جیسے ہی روح اس جسم سے پرواز کرے گی جنت کا منظر اللہ پاک آپ کو دیکھا دیں گے یہ آیت الکرسی کی فضیلت ہے اوراگرکوئی اسی آیت کو رات کو سوتے وقت پڑھے گا اللہ پاک اس کی حفاظت فرمائیں گے اورجو دو مرتبہ پڑھے گا تواللہ پاک اس کے پورے گھر کی حفاظت فرمائے گا اور جو تین مرتبہ پڑھے گا اللہ پاک اس کی حفاظت کے ساتھ ساتھ اس کو آرام اور سکون کی نیند بھی عطا فرمائیں گے۔ اب اس ہی آیت کا ایک عمل جو بہت ہی مجرب ہے اوربہت طاقت ور اور بہت فائدے والا عمل ہے جسے آپ توجہ سے پڑھ لیں میرے دوستو آپ نے اسی آیت الکرسی کو فجر کی نماز کے بعد چھ مرتبہ پڑھ کر آپ نے اپنے ہاتھوں پردم کر کے یعنی پھونک مار کر سر پرمل لیں چہرے پراور پورے جسم پرجہاں تک آپ کا ہاتھ پہنچتا ہے چھ مرتبہ پڑھ کر یہ عمل کریں اوراس کے بعد چارمرتبہ پڑھ کریہ کہیں یااللہ تو مجھے میرے اورمیرے کاروبارکواورمیرے گھر کو ہرشرسے محفوظ فرما بس اتنا عمل کرنے سے انسان پوری طرح سے اللہ کی حفاظت میں آجاتا ہے اللہ پاک اسے ہر شراورفتنے سے محفوظ فرما دیتے ہیں۔ اوراس کے ساتھ ساتھ جنات جادو ٹونا نظرے بد حسد سے بھی اللہ پاک حفاظت فرماتے ہیں اسی طرح آپ نے یہ رات کو بھی عمل کرنا ہے رات سے مراد آپ مغرب کے بعد بھی یہ عمل کرسکتے ہیں یاعشا کے بعد آپ یہ عمل کرلیں اسی طرح چھ مرتبہ آیت الکرسی پڑھ کے ہاتھوں پر پھونک مار کر اپنے سر پر چہرے پراورپورے جسم پر مل لیں اوراس کے بعد جس طرح صبح یہ عمل کیا تھا چارمرتبہ یہ پڑھ کے یہی لفظ کہنے ہیں یااللہ تو مجھے میرے اورمیرے پورے کاروبارکواورمیرے گھر کو ہرشرسے محفوظ فرما یہ عمل آپ نے روزانہ کرنا ہے اکثر پوچھتے ہیں کتنے دن کریں یہ دنوں کی بات نہیں ہے یہ پوری زندگی عمل کرسکتے ہیں جس طرح پوری زندگی نمازپڑھنی ہے نیک کام ہمیشہ کرنے ہیں اس کو بھی آپ نے ہمیشہ کرنا ہےآیت الکرسی کو پڑھنے کا ثواب الگ ملے گا اوراللہ پاک آپ کی حفاظت بھی فرمائیں گے اللہ پاک مجھے بھی اورآپ کو بھی عمل کی توفیق عطافرمائے آمین آیت الکرسی کا عمل اچھا لگا ہو تو دوسروں تک بھی شئیر ظرورکریں

About admin

Check Also

رزق کے حوالے سے آسان وظیفہ

288 انسان کی زندگ میں اتار چھڑھاؤ آتا رہتا ہے اس کو کبھی خوشی ملتی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *