Home / Health / سونف کے ایسے کرشمے کہ مزہ آ جائے

سونف کے ایسے کرشمے کہ مزہ آ جائے

پیٹ کی سائیڈ پرچربی ہاتھ میں آنے لگے، پیٹ کچھ بڑامحسوس ہونےلگے، کولہوں پربوجھ پڑھنے لگے یا کندھوں کے پیچے گوشت چڑھا ہوا ہوتو سمجھ لیں کہ خطرے کی گھنٹی بج گئی۔ موٹاپے کی وجہ سے اکثرخواتین کومعدے کی تزابیت جلن گیس اور قبض کا مسئلہ درپیش رہتا ہے ۔ یہ پانی ان تمام مسائل کو حل کرنے کے لئے بہترین ہے۔ سونف کے قہوے سے موٹاپے کا علاج دوگلاس پانی میں ایک کھانے کا چمچ سونف ڈال کر اتنا ابالیں کہ پانی ایک گلاس رہ جائے پھردس منٹ کے لئے اس پانی کو ڈھکن سے ڈھانپ لیں

اس کے بعد چھان کر آدھا چائے کا شہد شامل کرکے اچھی طرح مکس کر کے نہارمنہ یہ پانی پی لیں۔ یہ عمل مسلسل چار ہفتوں تک کرنے سے پیٹ کی اضافہ چربی اوروزن حیرت انگیز حد تک کم ہو جائے گا۔ دمہ سے ہمیشہ کے لئے سکون دمہ داراصل سانس کی تنگی کے دورےہیں جس میں مریض کو سان لینے میں پریشانی اور دقت پیش آتی ہے۔ خصوصا سردیوں میں رات کے وقت یہ مڑض لاحق ہوتاہے۔ یہ نسخہ اس بیماری کا بہترین علاج ہے۔ آدھا پانی میں ایک تولہ سونف ڈال ابالیں۔ جب پانی آدھا رہ جائے تو اسے چھان کر آدھا چمچ شہد ڈال نیم گرم دن میں دو بارپئیں۔ خصوصا سردیوں میں ایک ہفتہ استعمال کرنے سے رات کے وقت ہونے والی کھانسی اوردمے کے اٹیک سے بچاجاسکتاہے۔ حیض کی بے قاعدگی حیض کی بے قاعدگی کا مرض داراصل ہارمونز کی خرابی سے لاحق ہوتاہے کیونکہ جیسے ہی بچہ دانی ٹھیک سے کام کرنا بندکرتی ہے تو ماہواری میں خرابی شروع ہو جاتی ہے۔ یہ نسخہ اس مرض کے لئے انتہائی فائدہ مند ہے۔ ڈیڑھ کپ پانی میں سات گرام سونف اور آدھا کھانے کا چمچ گڑشامل کر کے ابالیں۔ جب پانی ایک کپ رہ جائے تو اس نیم گرم پانی کو صبح شام ایک کپ پئیں۔ یہ عمل دوہفتوں تک کرنے سے حیض کی بے قاعدگی ختم ہو جائے گی۔ اگر موٹاپا بہت زیادہ ہو تو حیض کی بے قاعدگی ہونا لازمی بات ہے اس لئے وزن کم کرنا اچھی صحت کے لئے بہت ضروری ہے۔ گردے میں پتھری سے بچاجائے۔ گردے کا درد ورم اور پتھری کے بننے کی وجہ دراصل پانی کم پینا ہے۔ کم پانی پینے کے باعث جسم میں موجود نمک، منرلزاوردوسرےکیمیائی مادے اکھٹے ہو کر ایک دوسرے کے ساتھ چپک جاتے ہیں اور پتھری کی شکل اختیار کرلیتے ہیں۔ تین کپ پانی میں ڈیڑھ کھانے کا چمچ سونف شامل کر کے اتنا ابالیں کہ پانی ایک کپ رہ جائے۔ یہ قہوے روزانہ شام چاربجے پیئں۔ اس کے مسلسل پانچ ہفتوں کے استعمال سے پتھری پیشاب کے زریعے خارج ہو جائے گی۔ اگردردگردہ شروع ہوتوفورا اس قہوے کے پینے سے چند منٹوں میں تکلیف ختم ہوجائے گی۔ کمزور گرتے بال۔ بالوں کے گرنے اور ٹوٹنےکی اصل وجہ بالوں میں فنگس،سکری اور خشکی کا ہونا ہے۔

About admin

Check Also

طب نبویﷺ روشنی میں وہ خواکیں جس کی انسان جسم میں قوت 14 گناہ بھر جاتی ہے

668 نبی پاک ﷺ کی احادیث کی روشنی میں مردانہ کمزوری کا علاج ثواب بھی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *