Home / Islamic / سورۃ کوثر سے خیر و برکت کا وظیفہ

سورۃ کوثر سے خیر و برکت کا وظیفہ

آج میں آپ کو قرآن مجید کی سب سے بہترین سورہ سورہ کوثر کی فضیلت اوراس سے جو برکات جو آپ حاصل کر سکتے ہیں وظائف کر سکتے ہیں یا اس سے جتنا ثوا ب آپ حاصل کر سکتے ہیں اس کے کے بارے میںتمام چیزیں آپ کو بتائی جائیں گی ۔
مال و دولت کی کثر چاہیے یا آپ کوپر یشانیوں سے نجات اس میں سورہ کوثر آپ کی مدد گا ثابت ہو سکتی ہے لیکن اس کے لیے آپ اس تحریرکوآخرتک ظرور پڑھیں آپ تمام عقائد جان جائیں گےسورہ کوثردوستومکی سورہ ہے بعض روایات میں ایسے مدنی بھی کہا گیا ہے لیکن مضبوط مکمل راوایات میں کہا جاتا ہے کہ یہ مکی ہے ۔

یہ سورہ جب حضرت محمد ۖ پر نازل ہوئی تو آپ ممبر پر تشریف فرما تھے اور آپ نے سورہ کو تلاوت فرما کر صحابہ کو پڑھ کے سنائی یہ سورہ اور اس سورہ میں اللہ تعالی نے آۖ کو مخاطب کیا ہے اور اس سورہ کو آپ ۖ نے انتہائی مشکلات میں اس کو استعمال کیا یعنی جب بھی پریشانیاں ہوتی جب بھی جنگ کا موقع ہوتا تو اس سورہ کی سب سے زیادہ تلاوت کی جاتی صحابہ نے پوچھا یا رسول ۖ یہ کوثر کیا ہے آپ نے فرمایا کہ یہ جنت میں ایک نہر ہے جودودھ سے زیادہ سفید ہے اس کے عتراف میں بہت ہی قیمتی پتھر ہیںجس کے لیے آج دنیا بہت زیادہ قیمت لگاتی ہے یہ انتہائی قیمتی پتھر ہیںدوستو کوثر ایک جنت میں نہر ہے جو خدا نے اپنے پغمبر کے فرزند عبداللہ جو آپ کی زندگی میں فو ت ہو گئے تھے ان کے بدلے میں عطاء کی ہے بعض نے یہ بھی کہا ہے اس سے مراد وہ ہی حوز کوثر ہے جو پغمبر سے تعلق رکھتا ہے اور جس سے مومنین جنت میں جاتے وقت سیراب ہوں گے بعض نے اس کی شفاعت سے بھی تفصیل کی اور اس سلسلے میں انتہائی قابل اخترام امام صادق علیہ السلاس سے ایک حدیث بھی نکل کی گئی ہے

ہم جانتے ہیں اللہ تعالی نے نبی اکرم ۖ کو بہت ساری نعمتیں عطا فرمائی ہیںاور اللہ تعالی نے ہم انسانوں کو جتنی بھی نعمتیں عطا کی ہیں سب کو اگر کوثر سے تشوی کیا جائے تو کم نہیں ہو گا ۔یعنی کے قرآن کی اس چھوٹی سی سورہ میں ان کل کائنات کی اللہ تعالی نے سمیٹ کر رکھ دیا اور امت مسلمان تک اس کو پہنچا دیا گیا تو اب سورہ کوثر کی فضیلت آپ کو بتا دی گئی اب سورہ کوثر سے ہم فوائد کون کون سے سمیٹ سکتے ہیں ۔قرآن مجید کی تلاوت کا فائدہ تو ہے ہی ہے قرآن کی ہر آیت میں شفاء ہے لیکن کچھ محسوس آیات ایسی ہیں جن کو حدیث کے زریعے جن کو اماموں کے زریعے ہم تک پہنچایا گیا جنہوں نے اس میں سے ہم کو وظائف بتائے اور ان کو کرنے کی اجازت دی دوستو سورہ کوثر قرآن مجید کی بہت مختصر سی سورہ ہے جو ہم سب جانتے ہیں لیکن فوائد اس کے بہت زیادہ ہیں بہت کثیر فوائد ہیں اس سورہ کے ایک آپ کوٹلی بنا لیں جس پر سورہ الکوثر پر کر دم کر لیا کریں اور اس میں پیسے ڈالتے ہو ے اور نکالتے ہوئے سورہ الکوثر پڑھ لیا کریں اس سے آپ کے مال میں اور خیروبرقت میں اضافہ ہو گا اور دوستو کوٹلی سے مراد آپ کا پرس بھی ہو سکتا ہے

آپ کا داراز بھی ہو سکتا ہے یا کوئی ایسی جگہ جہاں آپ پیسے رکھتے ہیں جہاں آپ پیسے رکھتے ہیں جب وہاں پیسے رکھیں سورہ الکوثر کا ورد کریں جب نکالیں تب بھی اس سورہ کا وردکریں اللہ تعالی غیب کی مدد سے آپ کے مال میں برقت ڈالے گا تو زاہری سی بات ہے جب اللہ کی برقت آپ کے مال میں شامل ہو جائے تو آپ کے مال کے اندر اضافہ ہو گا آج کا ہمارا وظیفہ اچھا لگا ہو تو لازم لائک اور شیئر کریں شکریہ

About admin

Check Also

بارہ ربیع الاول کا وظیفہ – اللہ ہر حاجت پوری کرے گا انشاء اللہ

981 ماہِ ربیع الاول شریف کے لیے خصوصی ہدایات: ربیع الاول شریف کے مقدس مہینے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *