Home / Islamic / سورۃ الکوثر صرف ایک بار پڑھنے کا کیا فائد ہے؟ جان کر آپ یقینً پڑھنا شروع کر دینگے

سورۃ الکوثر صرف ایک بار پڑھنے کا کیا فائد ہے؟ جان کر آپ یقینً پڑھنا شروع کر دینگے

اسلام علیکم دوستوامید کرتا ہوں اللہ پاک کی رحمت سے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ ایک اسی مُقدس کتابِ‌ جو ہماری آخرت میں نجات کا باعث ہے۔ جو دنیاوی معاملات میں ہماری رہنما ہے جس کا ہرایک لفظ روح کو پرسکون کرتا ہے۔ جو دلوں کا سکون ہے دلوں میں اتمنان کا باعث ہے یہ کتاب اچھائی اوربرائی کی تمیز بتاتی ہے نیکی اوربدی میں فرق سیکھاتی ہے۔ جس پرعمل کر کے ہم اللہ کے پسندیدہ بندوں میں ہم شامل ہو سکتے ہیں جو ہماری دین اور دنیا دونوں میں کامیابی کی ضامن ہے اوراس میں ہمارے لیے ہدایت ہی ہدایت ہے

اور وہ کتاب اللہ کی کتاب ہے قرآن کریم جس کو اللہ نے اپنے نبی ﷺ پر نازل کیا قرآن پاک کی ہرسورۃ مبارک کے الگ الگ فوائد ہیں اوراگر ہم ان سورۃ مبارک کا ورد کریں گے تو نہ صرف ہماری آخرت سنورے گی بلکہ دنیا میں بھی بہت فائدہ حاصل ہو گا اس کی اس سپیشل ویڈیو میں سورۃ کوثر پڑھنے کے فوائد بتائوں گا اگر آپ سورۃ کوثر روزانہ ایک دفعہ پڑھیں گے تو آپ کو بہت سارے فوائد اور فضائل ملیں گے اور وہ فوائد کون کون سے ہیں آپ اس سپیشل ویڈیو میں جان لیں گے سورہ کوثر قرآن پاک کی عظیم سورۃ ہے اس کو قرآن پاک کی مختصر ترین سورۃ ہونے کا اعزاز حاصل ہے لیکن اپنے فوائد اوربرکات کے لحاظ سے یہ بہت بھاری سورۃ ہے۔ یہ چھوٹی سی سورۃ انتہائی کثیر فائدوں کی حامل ہے اگر آپ اپنے مال دولت مین اضافہ کرنا چاہتے ہیں تو اپنے روز مرہ کے اخراجات کے جو پیسے آپ کے پاس ہوتے ہیں ایک کپڑے کی چھوٹی سی پوٹلی بنالیں اور وہ پیسے اس میں رکھا کریں روزانہ ایک بار وضو کر کے سورہ کوثر پڑھ کر اس پوٹلی پر دم کریں اس کے علاوہ پیسے رکھتے یا نکالتے وقت سورۃ کوثر پڑھ لیا کریں آپ کے پیسوں میں برکت ہوگی مال دولت کبھی ختم نہ ہو گا انشاءاللہ نمازکی پابندی لازمی کریں تاکہ آپ کے ہر کام میں برکت ہو اور وظیفہ بھی اثر کرے اور حسب توفیق صدقہ بھی کرتے رہیں اگر آج کی ہماری باتیں پسند آئی ہوں تو اپنے رشتے داروں اور دوستوں کے ساتھ لازم شیئر کریں

About admin

Check Also

بارہ ربیع الاول کا وظیفہ – اللہ ہر حاجت پوری کرے گا انشاء اللہ

981 ماہِ ربیع الاول شریف کے لیے خصوصی ہدایات: ربیع الاول شریف کے مقدس مہینے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *