Home / Health / سرسوں کے ساگ سے شوگر کا علاج

سرسوں کے ساگ سے شوگر کا علاج

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ذیابیطس کا مریض انتہائی تکلیف میں مبتلا رہتا ہے ، ہاتھ پاؤں سن ہو جانا، ہاتھ پاؤں کا جلنا، سستی اورکاہلی کے ساتھ ساتھ بیزاری ایسی علامات ہیں جو کہ نفسیاتی طور پر بھی مریض کے متاثر ہونے کی نشانی ظاہر کرتی ہیں۔یہاں ہم شوگر کے مریضوں کیلئے ایک ایسا ہی نسخہ بتانے جا رہے ہیں جس کے استعمال سے شوگر کے مریض کی شوگر 110تک

آجائے گی اور اوپر بتائے گئے تکلیف دہ امراض سے بھی نجات حاصل ہو گی۔ نسخہ بنانے کیلئے آپ کو اندر جو تلخ پچاس گرام، گڑ مار بوٹی پچاس گرام، جامن کی گٹھلی پچاس گرام اور سرسوں کا ساگ سوکھا ہوا بیس گرام درکار ہو گا۔ ان تمام اشیا کو ملا کر باریک پیس لیں اور روزانہ صبح ناشتے سے پہلے ایک چمچ اور ایک چمچ رات کھانے سے پہلے پانی کے ساتھ استعمال کریں۔

سرسوں کا ساگ بنانے کی ترکیب

1ایک پین میں کپ پانی کے ساتھ سرسوں کا ساگ۔ پالک۔ سبز مرچیں۔ اور ادرک باہم یکجا کریں

2اسے 15 تا 20 منٹ تک اُبالیں
3اُبالنے کے بعد اسے ٹھنڈا کریں

4ایک مکسر میں اسے بلینڈ کریں اور اس کی ایک رف سی پیسٹ بنا لیں

5دھیمی آنچ پر اس پیسٹ کو 3 تا 4 منٹ تک پکانے کے بعد ایک جانب رکھ دیں

6ایک دوسرے پین میں گھی گرم کریں

7اس گھی میں پیاز شامل کریں اور بھونیں حتیٰ کہ وہ شفاف بن جائیں

8ٹماٹروں کا شوربہ (Puree) شامل کریں اور پکائیں حتیٰ کہ مکسچر آئل چھوڑ دے اور پکانے کے دوران مسلسل چمچ ہلاتے رہیں

9تیار کردہ پیسٹ اور پسی ہوئی سرخ مرچ اور نمک شامل کریں اور 5 تا 6 منٹ تک اُبلنے کے قریب آگ پر پڑا رہنے دیں

10مکئی کی روٹی کے ہمراہ گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

About admin

Check Also

طب نبویﷺ روشنی میں وہ خواکیں جس کی انسان جسم میں قوت 14 گناہ بھر جاتی ہے

650 نبی پاک ﷺ کی احادیث کی روشنی میں مردانہ کمزوری کا علاج ثواب بھی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *