Home / Islamic / سال میں صرف ایک وظیفہ امام کعبہ کا بارہ ربیع الاول کا بتایا ہوا وظیفہ

سال میں صرف ایک وظیفہ امام کعبہ کا بارہ ربیع الاول کا بتایا ہوا وظیفہ

سال میں صرف ایک وظیفہ کرتا ہوں! 12 ربیع الاول کے دن کثرت کےساتھ یہ خاص درود شریف پڑھیں۔ انشاءاللہ اس درود شریف کو پڑھنے والے کے رزق میں اللہ پاک وسعت و برکت عطا فرمائیں گے۔ اور انشائاللہ اس عمل کی برکت سے سارا سال پیسہ ختم نہیں ہو گا۔

انسان پر اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا شمار اسی طرح محال ہے جیسے سورج کی روشنی میں ستارے گننا،مگر سب سے بڑھ کر جو احسان اللہ نے بالخصوص انسان پر اور بالعموم پوری کائنات پر فرمایا وہ اپنے محبوب رحمة للعالمین ،خیر الخلق اور اشرف الناس کو عالم دنیا میں مبعوث فرما کر کیا ہے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو رب العزت نے ربیع الاول (موسم بہار) میں لوگوں کی فلاح کے واسطے دنیا میں بھیجا ،حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد بہار در بہار کی مصداق ہے،ایک تو زمانہ بہار کا ،پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد بھی حسین بہار۔

میرے عزیز بھائیو! کچھ تو ہوش کے ناخن لیں اور غور کریں کہ اس مبارک مہینے میں کرنے کے کام کیا ہیں اور ہم کن کاموں میں پڑے ہوئے ہیں؟ جو عمل ہمارے حق میں مفید ہو اس کو اختیار کریں اور جو مضر ہو اس سے کنارہ کریں۔

About admin

Check Also

ہر مشکل آسان قرآن کہ 2 لفظ

632 میرے پیارے بہن بھائوں زندگی میں غم اور پریشانیاں تو ہر انسان پر آتی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *