Home / Health / حضرت علی کا فرمان رات کو پانی پینا کیسا ہے؟ ایمان افروز بیان

حضرت علی کا فرمان رات کو پانی پینا کیسا ہے؟ ایمان افروز بیان

میری عزیز بہنو اور بھائیو آج ہم آپ کو بتارہے ہیں ایک حیرت انگیز بات اگر آپ آدھی رات کو اٹھ کر پانی پیتے ہیں تو ایسا کرنے سے پہلے آپ شیر خدا مشکل کشا حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا فرمان سن لیں اور اس بات کی تفصیل جاننے کے لئے ہماری ویڈیو کو شروع سے آخر تک ضرور دیکھیے گا آج سے چودہ سو سال پہلے سائنس کی کوئی وجہ موجود نہیں تھی نہ ہی کوئی ایسی مشینری تھی نہ اسے ایک منٹ سے ایجنسی ان بیماریوں کے بارے میں پتہ لگایا جاتا اور ان کا علاج کیا جاتا

اور قربان جاؤں میرے آقا میرے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر میرے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس وقت ہمیں ایسی ایسی بیماریوں کے بارے میں بتایا اور ان بیماریوں سے شفا حاصل کرنے کا حل بھی بتایا جس سے سائنس آج ثابت کر رہی ہے میرے آپا سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ وعلی وسلم علم کا خزانہ ہیں اور آپ کا علم عطا ہوا حضرت علی المرتضیٰ شیر خدا رضی اللہ تعالی عنہ کو

ایک مرتبہ کرنی حضرت علی مرتضیٰ رضی اللہ تعالی عنہ کے پاس آیا اور شکایت کرنے لگا یا علی رضی اللہ تعالی عنہ میں بہت پریشان ہوں مجھے رات میں نیند ٹھیک طرح سے نہیں آتی ہے اور جب میں صبح اٹھتا ہوں تو میرے جسم میں شدید تکلیف ہو رہی ہوتی ہے تو حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ اس شخص سے فرمانے لگے کہ اگر تم رات میں سو رہے ہو اور اٹھ کر پانی پیتے ہو تو ایسا کرنا چھوڑ دو تو تم رات میں اٹھ کر پانی پیتے ہو تو اس بات سے تمہارے جسم میں ایسی بیماری پیدا ہوسکتی ہے کہ جس کا علاج ناممکن ہے اور تمہارے جسم میں جو یہ درد ہے تکلیف ہے اور تم رات کو ٹھیک سے سو نہیں پاتے ہو یہ اسی وجہ سے ہے اس شخص نے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے اس فرمان پر عمل کیا اور آدھی رات کے وقت اٹھ کر پانی پیتا تھا اس نے ایسا کرنا چھوڑ دیا تو اس کی بیماری ایسے غائب ہوئیں جیسے کہ تھی ہی نہیں اللہ تعالی نے اسے شفا دی اور رات میں آپ سکون سے سونے لگا اور اس کے جسم کا درد بھی غائب ہو گیا جب آپ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے سالوں پہلے ہمیں بتا دیں آج سائنس اس بات کو مان رہی ہے اور کہہ رہی ہے اپانی کو اگر اس کے صحیح وقت پر نہ پیا جائے تو ہمارے جسم میں خطرناک قسم کی بیماریاں ہوسکتی ہیں سائنٹیفک ریسرچ کے مطابق ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ رات کو سونے سے پہلے پانی نہ پیئے کیونکہ اس سے نہ صرف ہماری نیند خراب ہوتی ہے بلکہ ہماری صحت پر بھی اس کا اثر ہوتا ہے

جہاں رات میں سورہے ہوتے ہیں تواس وقت ہمارے گردوں کے کام کی رفتار سست پڑ جاتی ہے ان کا کام شروع ہوجاتا ہے اگر ہم رات اٹھ کر پانی پیتے ہیں تو ہم اپنے گردوں پر یعنی کڈنیز پر ایک بھاری بھر کم وزن ڈال رہے ہوتے ہیں جس کی وجہ سے یہ ہوتا ہے کہ جب ہم صبح سو کر اٹھتے ہیں تو ہمارے منہ پر سوجن ھوتی ھے ہمارا فیس سہیل ہوجاتا ہے جو اس بات کی ایڈی کیشن دے رہا ہوتا ہے کہ ہمارے گردوں میں اب تکلیف شروع ہو چکی ہے اور آدھی رات کو پانی پینے کی وجہ سے ہماری نیند بھی خراب ہوتی ہے اور نیند پوری نہ ہونے کی وجہ سے ہمارے جسم میں صبح درد ہو رہا ہوتا ہے اور ہمارے لیے چھ سے آٹھ گھنٹے کی نیند بہت ضروری ہے اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ اگر رات میں پیاس لگتی ہے تو کیا پانی نہ پیئے اس کا جواب ڈاکٹر یوں دیتے ہیں کیا آپ دن بھر میں اپنی پانی کی کمی کو پورا کیجئے اور ہمیں کم از کم آٹھ سے دس گلاس پانی لازمی پینا چاہیے اور جو اس سے زیادہ پانی پیا جائے یہ تو اس کے لئے اور بھی مفید ہے

لندن کے ایک نیوز پیپر کی رپورٹ کے مطابق اگر ہم پانی کو اس کے صحیح وقت پر پیتے ہیں تو ہم ایک مہینے میں اپنا وزن بھی کم کرسکتے ہیں جسے صبح نہار منہ دو گلاس پانی پینے سے ہمارے جسم اکٹو ہو جاتا ہے کھانا کھانے سے 30 منٹ جانی آدھا گھنٹا پہلے اگر ہم پانی بھی لیتے ہیں تو ہمارا کھانا جلد ہضم ہوجاتا ہے اور اگر اس سونے سے کچھ دیر پہلے آدھا گلاس پانی پی لے تو اس سے ہارٹ اٹیک اور برین اسٹروک سے بچا جا سکتا ہے اس کے علاوہ پانی ہمارے بلڈ کو پتلا کرتا ہے ہماری سکن کو ریفریش کرتا ہے ہمارے گردوں کو صاف کرتا ہے

تو میرے پیارے ساتھیو ہم سب کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ کے سنتوں اور ان کی بتائی گئی باتوں پر عمل کرنا چاہیے اس سے ہم بہت ساری خطرناک بیماریوں سے بچ سکتے ہیں ہمیں امید ہے کہ ہماری ویڈیو آپ کو ضرور پسند آئی ہو گی پلیز لائیک کیجیے اور کمنٹس ضرور کیا کریں آپ کے لائیکس اور کمنٹس کر ہمیں بہت خوشی ہوتی ہے اور آپ ہماری اس معلوماتی ویڈیو کو ضرور پہنچائیں تاکہ ان کو بھی یہ بات بتائیے۔ جزاک اللہ

About admin

Check Also

طب نبویﷺ روشنی میں وہ خواکیں جس کی انسان جسم میں قوت 14 گناہ بھر جاتی ہے

652 نبی پاک ﷺ کی احادیث کی روشنی میں مردانہ کمزوری کا علاج ثواب بھی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *