Home / Islamic / حضرت علی سے پوچھا گیا حضرت جب دودھ اُبل کر باہر گھر جائے تو کیا ہوتا ہے؟

حضرت علی سے پوچھا گیا حضرت جب دودھ اُبل کر باہر گھر جائے تو کیا ہوتا ہے؟

حضرت امام علی رضی اللہ تعالی عنہ کی خدمت میں ایک عورت حاضر ہوئی اور ہاتھ جوڑ کر عرض کرنے لگی !! یا علی رضی اللہ تعالی عنہ ہمارے گھر میں جھگڑے بہت ہوتے ہیں کوئی کسی سے محبت نہیں کرتا رزق میں تنگی رہتی ہے یا علی رضی اللہ تعالی عنہ ایسا کیوں ہوتا ہے؟؟ عورت کا یہ کہنا تھا کہ امام علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا اے عورت !! جب تم اللہ کا رزق پکاتے ہو تو کچھ نیچے تو نہیں گرتا ؟

یہ سوال سن کر عورت نے عرض کیا ہاں علی رضی اللہ تعالی عنہ جب جب میں دودھ ابالتی ہوں تو وہ تھوڑا سا گر جاتا ہے بس عورت کا یہ کہنا تھا کہ حضرت علیؑ نے فرمایا: اے عورت یاد رکھنا کہ جب تم اللہ کا دیا گیا رزق گراؤ گی اور جلاؤ گی تو اس سے گھر میں بے سکونی ، جھگڑے ، نفرت اور رزق میں تنگی کے اسباب پیدا ہوں گے دودھ کو ابال کر پینا چاہئے لیکن ساتھ ساتھ یہ بھی دیکھنا چاہئے کہ دودھ ابل کر زمین پر نہ گرے تم اپنی اس عادت پر قابو پا لو اللہ کے کرم سے تمہارے گھر میں سکون ، محبت اور برکت آجائے گی

حجاب:

وہ میری بہنیں جو حجاب کرتی ہیں تو مہربان سٹونز کی طرف سے خوشخبری !! اگر آپ حجاب ایم 01 ، ایم 02 اور اگر آپ تمام بہنیں اسکارف خریدیں گی تو آپکو اس کے ساتھ بھی عقیق فری دیا جائے گا یاد رہے یہ افر محدود مدت کیلئے ہے ، ایم 03 یا ایم 04 خریدیں گی تو اس کے ساتھ آپکو ہماری طرف سے ایک عقیق گفٹ دیا جائے گا

About admin

Check Also

سورۃ الاعراف سے دنیا اور آخرت کے لاجواب فائدے

645 قرآن پاک کی ویسے تو ہر ہر صورۃ اپنے اندر کمالات کے خزانے چھپائے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *