Home / Islamic / جمعہ کے دن کا خاص عمل! انشاء اللہ دنیا کی جیسی بھی مصبیت ہو حل ہوگی

جمعہ کے دن کا خاص عمل! انشاء اللہ دنیا کی جیسی بھی مصبیت ہو حل ہوگی

ایسے لوگ جن کےپیسوں میں یا رزق میں برکت نہیں تو پریشان نہ ہوں بلکہ اس مسئلے میں مبتلا افراد روزانہ نماز فجر اور عشا کی نماز کے بعد گیارہ ،گیارہ سو مرتبہ ’’یا غنی ‘‘ کا ورد کریں ۔ اللہ تعالی کے فضل کرم سے ان کے رزق میں بے پناہ اضافہ اور برکت آجائے گی ۔ یہ مجرب وظیفہ رزق اور بندش کے خاتمہ کیلئے نہایت بہترین ہے ، کوئی بھی دکاندار اور تاجر دفتر کھولنے سے پہلے ستر مرتبہ ’’یا غنی‘‘ پڑھے گا تو انشااللہ اللہ پاک کاروبار میں برکت اور رزق میں اضافہ ہو گا اور کبھی بھی کسی نقصان کا خوف نہیں رہے گا ۔

جمعرات اور جمعہ کی شب اس اسم شب اس اسم مبارک ’’یا غنی ‘‘ کو انیس ہزار مرتبہ پڑھنے اور عمل کو جاری رکھنے سے انسان کو غیب سے دولت ملتی ہے ۔اوربہت جلد کاروبار میں ترقی ہوگی اور رزق حلال کہاں کہاں سے آئے گا کہ عقل دنگ رہ جائے

About admin

Check Also

جمعہ کا دن تمام دنوں کا سردار ہے۔ اللہ سے مانگنے کا دن۔ جمعہ کا خاص وظیفہ

926 ے شک اﷲ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں ، اے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *