Home / Stories / بیوی کو خوش کرنے کےلیے ماں کی تذلیل

بیوی کو خوش کرنے کےلیے ماں کی تذلیل

ایک نوجوان کی بری موت کی وجہ ماں،،
ایک ڈاکٹر صاحب کہتے ہیں کہ میرے وارڈ میں ایک نوجوان کی موت گردے فیل ہونے سے ہوا تین دن حالات نزع میں رہا اتنی بری موت مرا کہ آج تک میں نے پچھلے چالیس سال کے عرصے میں ایسی موت نہیں دیکھی..
اس کا منہ نیلا ہوتا تھا اور آنکھیں نکل آتی تھی اور منہ سے بڑی درد ناک آوازیں نکلتی تھیجیسے کوئی اس کا گلہ دبا رہا ہو…. مرنے سے ایک دن قبل یہ کیفیت اتنی زیادہ ہوگئی کہ دوسرے وارڈوں سے مریض بھاگنے لگے… چنانچہ اس کو وارڈ سے دور ایک کمرے میں منتقل کردیا گیا تاکہ اس سے دوسرے مریضوں کو تکلیف نہ ہو مگر پھر بھی یہ حالت جاری رہی… پھر اس کا والد صاحب مجھے یہ بتانے آیا کہ اس کو زہر کا ٹیکہ لگا دیں تاکہ یہ مر جائے ہم سے مزید اس کی یہ حالت دیکھی نہیں جاتی…

میں نے اس کے والد سے پوچھا کہ اس نے ایسی کونسی غلطی کی ہے جو اس کی یہ حالت ہوگئی ہے اس کے والد نے فوراً جواب دیا کہ یہ اپنی بیوی کو خوش کرنے کے لیے اپنی ماں کو مارا کرتا تھا… یہ اس کی بری موت کا نتیجہ ہے….!!

About admin

Check Also

خوب فیشن ایبل لڑکی

410 ایک آدمی نے اپنی بیٹی کی تعلیم کا کوئی خیال نہ کیا، حتیٰ کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *