Home / Health / بہت بڑی پریشانی پتھری سے نجات اللہ کسی کو ایسی تکلیف نہ ڈالے شئیر کر دیں تاکہ لوگ جان سکے۔

بہت بڑی پریشانی پتھری سے نجات اللہ کسی کو ایسی تکلیف نہ ڈالے شئیر کر دیں تاکہ لوگ جان سکے۔

آج کل متعدد افراد گردے کی پتھری کا شکار ہیں . گردے میں پتھری گردوں کے افعال میں خرابی کے باعث ان میں جمع ہوجاتی ہے جو کہ بالکل چھوڑی کنکریوں کی مانند ہوتی ہے. گردے کی پتھری جب مریض کےجسم سے خارج ہوتی ہے تو اس سے مریض شدید تکلیف محسوس کرتا ہے کیونکہ اسے ایک سست اور تکلیف دہ عمل سے گزرنا پڑ رہا ہوتا ہے. ڈاکٹر اس کا علاج عموماََ آپریشن بتاتے ہیں تاہم ماہرین صحت کے مطابق چند ایسی غذائیں موجود ہیں جن کے کھانے سے گردے کی پتھری سے نجات ممکن ہے.

اگر آپ بھی گردے کی پتھری کا شکار ہیں تو یہ نسخہ آپ کو اس سے نجات دلا سکتا ہے. ماہرین صحت کے مطابق لیموں کے رس، زیتون کے تیل اور آب جو سے تیار کردہ یہ نسخہ گردے کی پتھری کو تحلیل کر کے تحلیل کر کے باریک زروں میں تبدیل کر دیتا ہے اور یہ پتھری با آسانی جسم سے خارج ہو جاتی ہے. زیتون کا تیل 100 ملی لیٹر، آب جو 100 ملی لیٹر، اور لیموں کا رس درکار ہو گا.

ان تینوں چیزوں کو بہت اچھی طرح مکس کرلیں اور روزانہ صبح نہار منہ تقریباً 50 ملی لیٹر مقدار استعمال کریں. باقاعدگی سے استعمال کریں تو تقریباً 4 سے پانچ دن بعد پیشاب کی رنگت قدرے زیادہ پیلی محسوس ہونے لگے گی ، جس کا مطلب ہے کہ نسخہ کام کررہا ہے. عموماً تقریباً 8 دن میں مسئلہ مکمل طور پر حل ہو جاتا ہے.

About admin

Check Also

ایسا پھل جس میں بے شمار طاقت و تونائی موجود

2,092 انسان کے دل و جسم کو تقویت دینے والی بے شمار جڑی بوٹیوں اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *