Home / Islamic Stories / بہترین مسلمان بیوی کون سی ہوتی ہے؟خواتین کےلیےسبق اموز پیغام

بہترین مسلمان بیوی کون سی ہوتی ہے؟خواتین کےلیےسبق اموز پیغام

لندن برطانیہ کے ایک مسلم عالم دین نے بہترین مسلمان بیوی کی خصوصیات بتاتے ہوئے ایسی بات کہہ دی ہے کہ ایک ہنگامہ برپا ہو گیا. میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق مشرقی لندن کی ایک مسجد میں امامت کے فرائض سرانجام دینے والے اس عالم نے کہا ہے کہ ”بہترین مسلمان بیوی وہ ہوتی ہے جسے جب اس کا شوہر کہے وہ اس کے ساتھ ازدواجی تعلق قائم کرے.

شوہر کے کہنے پر ازدواجی تعلق سے انکار کرنے والی بیویاں کبھی بہترین نہیں کہلا سکتیں.“ خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والی خواتین نے عالم دین کی اس بات پر ہنگامہ برپا کر رکھا ہے. یاسمین عبدالمجید اور مہرین بیگ نامی کارکنوں کا کہنا تھا کہ ”حقیقت یہ ہے کہ عورتوں کی جنسی خواہش مردوں سے کسی طور کم نہیں ہوتی.

شوہروں کو بھی چاہیے کہ وہ بیویوں کی خواہشات کا احترام کریں. ان سے پیار کریں اور ان پر اعتماد کریں. اس کے بعد وہ اپنے ’مطالبات‘ کی فہرست ان کے سامنے رکھیں.“

About admin

Check Also

کبوتر کے دونوں پائوں اور حضرت نوح علیہ اسلام کا تعلق

820 طوفان نوح گزر جانے کے بعد حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی جودی پہاڑ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *