Home / Amazing and Interesting / ایسے باپ کو کیا سزا ملنی چائیے جوان بیٹی جوئے میں ہار گیا

ایسے باپ کو کیا سزا ملنی چائیے جوان بیٹی جوئے میں ہار گیا

وہاٹ قمار باز باپ نے جوئے میں جوان بیٹی ہار دی جب کہ پولیس نے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔کوہاٹ میں درندہ صفت باپ جوئے میں اپنے جوان بیٹی ہار گیا۔ تھانہ ریاض شہید کے پولیس حکام کے مطابق واقعے کی رپورٹ نوجوان بچی کی ماں نے دی اور تھانے میں باپ کے خلاف مقدمہ درج کرایا۔پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے معاملے میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے تاہم لڑکی تاحال لاپتہ ہے جس کی بازیابی کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ پولیس کے مطابق جوئے میں بیٹی ہارنے والے شخص کا تعلق مسیحی برادری سے ہے۔

چاہے یہ مسلم نہیں پر انسانیت بھی اہمیت رکھتی ہے۔ ہمارے ملک پاکستان سے درخواست ہے کہ جلد از جلد اس لڑکی کو بازجاب کروایا جائے اور ملزمان کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے۔

About admin

Check Also

ڈیم فنڈ کا بڑا اسکینڈل بےنقاب

934 وزیراعظم ڈیم فنڈ کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا، عوام کی عطیہ کردہ رقم سپریم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *