Home / Islamic / اگر آپ اس چیز کے 2 قطرے اپنے دانتوں میں لگائیں گے تو

اگر آپ اس چیز کے 2 قطرے اپنے دانتوں میں لگائیں گے تو

دانتوں میں درد ہوجائے تو انسان کی زندگی اجیرن ہوجاتی ہے،جو لوگ اس تکلیف سے گزرچکے ہیں وہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ دانت کے درد کی وجہ سے رات کی نیند بھی حرام ہوجاتی ہے۔ڈاکٹروں سے رابطہ ممکن نہ ہوتوآپ ذیل میں دئیے ہوئے طریقے سے دانت کے درد سے نجات حاصل کرسکتے ہیں۔

اجزاء:لونگ پاﺅڈر،ناریل کا تیل

بنانے کاطریقہ :دونوں اجزاءکے بڑے آدھے چمچ لے کر گلاس میں مکس کریں اور ایک پیسٹ سی بنالیں۔اس کو درد والے دانت میں لگانے سے فوری طور پر آپ سکون محسوس کریں گے۔یہ پیسٹ تین دن دانتوں پر لگایا جاسکتا ہے،آرام آنے کے بعد آپ چاہیں تو ڈاکٹر سے مشورہ کرکے دانت کا علاج کرواسکتے ہیں۔

About admin

Check Also

صرف 3 دن یہ وٖظیفہ کریں تمام پریشانیوں کا حل انشاءاللہ

437 سورة کوثر کا بہت ہی پاورفل وظیفہ آپ نے یہ وظیفہ صرف تین دن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *