Home / Health / ان 2 چزیں کا استعمال معدے میں گیس معدے میں تزابیت قبض کے مسائل کا حل

ان 2 چزیں کا استعمال معدے میں گیس معدے میں تزابیت قبض کے مسائل کا حل

اسلام علیکم ناظرین آج میں آپ کو صرف دو چیزوں کے استعمال سے آپ کے بہت سارے مسائل کا حل بتائوں گی۔ جس میں سب سے بڑا مسئلہ پیٹ کے متعلق معدے کی تزابیت کا آپ کو مسئلہ رہتا ہے کچھ بھی کھاتے ہیں گیس کا مسئلہ ہو جاتا ہے

کھایا پیا ہضم نہیں ہے ہوتا بھوک نہیں ہے لگتی اس کے علاوہ آپ کے چہرے پرداغ ہیں تواس صورت حال میں آپ کیا استعمال کریں جس سے آپ کے یہ تمام مسائل ختم ہوجائیں گے اورصرف ہم اس کےلیے دو چیزوں کا استعمال کریں گے کیسے یہ نسخہ تیارکرنا ہے آئے جانتے ہیں۔ اس نسخہ کو مکمل ویڈیودیکھنے کےلیے نیچے ویڈیوپرکلک کریں

تیار کرنے کے لیے سب سے پہلے جس چیز کا استعمال کرنا ہے وہ آملہ ہے۔ آملہ آپ نے 50 گرام لینا ہے اس کے اندر جو گھٹلی ہوتی ہے ایسے نکال لینا ہے۔ آپ سکن کے لیے استعمال کر رہے ہیں یا بالوں کے لیے استعمال کر رہے ہیں یا کھانے کے لیے استعمال کر رہے ہیں اس کے اندر جو گھٹلی ہوتی ہے ایسے ظرورنکال لیں۔

اس کے بعد آپ نے لینی ہے سبز الائچی کے دانے سبزالائچی کے اندر جو دانے ہوتے ہیں وہ دانے ہم استعمال کریں گے اس کی مقدار بھی آپ نے 50 گرام لینی ہے۔ آملہ اور سبز الائچی کے دانوں کو آپ گرینڈ کرلیں جب گرینڈ کرلیں تب آپ نے ایسے چھاننی سے چھان لینا ہے اس کو آپ نے پائوڈر کی شکل میں بنا لینا ہے جو باقی مٹیریل بچ جائے گا

ایسے دوبارہ گرینڈ کرتے جانا ہے اس طریقے سے آپ نے سارا پائوڈر تیار کر لینا ہوتا ہے۔ اور اس کو استعمال کیسے کرنا ہے وہ بھی جان لیں آپ کھانا کھانے کے آدھے گھنٹے کے بعد آپ نے اس کا آدھا چائے کا چمچ لینا ہے اور سادے پانی کے ساتھ آپ نے استعمال کرنا ہے۔ معدے میں گیس ہے معدے کی تزابیت کا مسئلہ ہے کھایا پیا ہضم نہیں ہے ہوتا بھوک نہیں ہے

لگتی آپ کے جسم میں وٹامن سی کی کمی ہے اور آپ وٹامن سی کی کمی کو پورا کرنا چاہتے ہیں تو ان تمام مسائل کے حل کے لیے آپ اس کا استعمال کرسکتے ہیں۔ اس کی زیادہ مقدار بنا کر بھی آپ اس کو محفوظ کرسکتے ہیں اس کا کوئی بھی کسی قسم کا نقصان نہیں ہے پلاسٹک کے کسی بھی جال میں آپ اس کو بنا کے رکھ لیں

جب بھی آپ نے کھانا کھایا کھانا کھانے کے آدھے گھنٹے بعد آدھا چمچ آپ اس کا استعمال کرلیں۔ پیٹ کے متعلق جتنے بھی مسائل ہیں معدے میں گیس معدے میں تزابیت قبض کے مسائل چہرے پر فریکلز اور بالوں کا جھڑنا انشاءاللہ ان سب سے نجات مل جائے گی۔ آج کا نسخہ اچھا لگا ہوتو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر ظرور کریں

About admin

Check Also

دن کا ایک ایسا وقت جب پیاز کھانے سے انسانی جسم میں طاقت کا بھرپوراضافہ ہوتا ہے

284 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مرد اپنی قوت باہ بڑھانے کے لیے طرح طرح کے طریقے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *