Home / Islamic / ہر مصیبت میں کے حل کےلیے وظیفہ

ہر مصیبت میں کے حل کےلیے وظیفہ

ناظرین آج میں آپ کی خدمت میں ایک ایسا مختصر اور آسان عمل لے کر حاضر ہوا ہوں کہ جس کے کرنے کی برکت سے انشاءاللہ اللہ پاک ہر قسم کی پریشانی اور مشکل کو دور فرمائیں گے۔ آپ کو کسی بھی قسم کی پریشانی ہو کوئی جسمانی یا کاروباری پریشانی ہو آپ کی اولاد کے رشتے نہ ہونے کی پریشانی ہو ملازمت یا کاروبار میں آپ کو نقصان ہو رہا ہو ملازمت آپ کو نا مل رہی ہو امتحانات میں آپ کو کسی مشکل کا سامنا ہو کسی بھی قسم کی پریشانی جس میں آپ مبتلا ہو جس کی وجہ سے آپ پریشان ہوں تو آپ اس مختصر اور آسان عمل کو اپنے زندگی کا معمول بنا لیں انشاءاللہ اس خاص عمل کی برقت سے اللہ پاک اپنا فضل فرمائیں گے مزید جاننے کے لیے نیچے کلک کریں

اور آپ کا کوئی بھی مسئلہ کوئی بھی پریشانی ہوگی اللہ پاک اپنی غیبی مدد سے اسے حل فرما کرآپ کوراحت چین اورسکون والی زندگی عطا فرمائیں گے۔ ویسے تو مشکلات سے نجات اور پریشانیوں سے نجات کے لیے بہت سے وطائف اوربہت سے اعمال ہیں لیکن آج میں آپ کے لیے ایک ایسا آسان ترین عمل لے کرحاضر ہوا ہوں جو کہ قرآن پاک کے پارہ نمبر تیس کی سورہ سورہ النصرکے حوالے سے ہے۔ الحمداللہ یہ سورۃ اتنی مختصر اور آسان ہے کہ ہر مسلمان کو تقریبان جو نماز پڑھنے والے ہمارے بھائی ہیں اور بہنیں ہیں الحمداللہ ان کو یاد ہے اور عام طور پر بھی یہ مسلمانوں کو یاد ہوتی ہے اور جن کو نہیں ہے یاد وہ بھی اسے یاد کر لیں یہ نہایت ہی آسان اور مختصر سی سورت ہے۔ آپ کو کسی بھی قسم کی پریشانی ہو کوئی جسمانی یا کاروباری پریشانی ہو اپنے یا آپ کی اولاد کے رشتے نہ ہونے کی پریشانی ہو ملازمت یا کاروبار میں آپ کو نقصان ہو رہا ہو ملازمت آپ کو نا مل رہی ہو امتحانات میں آپ کو کسی مشکل کا سامنا ہو کسی بھی قسم کی پریشانی جس میں آپ مبتلا ہو جس کی وجہ سے آپ پریشان ہوں تو تو آپ نے کرنا یہ ہے کہ روزانہ ہر نماز کے بعد اول گیارہ مرتبہ درود ابرا ہیمی جو نماز میں پڑھا جانے والا درود شریف ہے وہ پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے سات مرتبہ یہ سورۃ مبارکہ اور آخر میں پھر گیارہ مرتبہ نماز میں پڑھا جانے والا درود ابراہیمی پڑھ کر اللہ تعالی سے اپنے مسائل پریشانی اور مشکلات کے حل کے لیے آپ نے دعا کرنی ہے۔ اس وظیفہ کے لیے نماز کی پابندی سب سے پہلے ظروری ہے نماز کی کوئی معافی نہیں ہے اور دنیا اور آخرت کی کامیابی کے لیے نماز پڑھنا بہت ہی ضروری ہے۔ سورۃ النصر اِذَا جَآءَ نَصْرُ اللّـٰهِ وَالْفَتْحُ (1) وَرَاَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُوْنَ فِىْ دِيْنِ اللّـٰهِ اَفْوَاجًا (2) فَسَبِّـحْ بِحَـمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۚ اِنَّهٝ كَانَ تَوَّابًا (3) ترجمہ جب اللہ کی مدد اور فتح آچکی۔ اور آپ نے لوگوں کو اللہ کے دین میں جوق در جوق داخل ہوتے دیکھ لیا۔ تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح کیجیے اور اس سے معافی مانگیے، بےشک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے۔ ہر نماز کے بعد اس سورۃ کو سات بار پڑھنا ہے اور اول و آخر گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے اور اللہ پاک کی بارگاہ میں رو رو کر اور آجزی کے اپنے مسائل پریشانی اور مشکلات کے حل کے لیے آپ نے دعا کرنی ہے۔ اس عمل کو جتنا زیادہ یقین کے ساتھ کریں گے اتنی ہی جلدی اللہ پاک آپ کو اس عمل سے فائدہ عطا فرمائیں گے دوستو اس عمل کو اپنے دوستوں اور رشتے داروں کے ساتھ شئیر ظرور کریں جزاک اللہ خیرا

About admin

Check Also

ہر مشکل آسان قرآن کہ 2 لفظ

629 میرے پیارے بہن بھائوں زندگی میں غم اور پریشانیاں تو ہر انسان پر آتی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *