Home / Amazing and Interesting / افراد کا نکاح منسوخ کرنے والا مولوی متعدد دیہاتیوں سمیت گرفتار

افراد کا نکاح منسوخ کرنے والا مولوی متعدد دیہاتیوں سمیت گرفتار

چنیوٹ : 40افراد کا نکاح منسوخ کرنے والا مولوی متعدد دیہاتیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا، ملزم نے مخالف پارٹی کے شخص کی نماز جنازہ میں شرکت کرنے والے افراد کے نکاح کی تنسیخ کردی تھی۔

تفصیلات کے مطابق چنیوٹ میں پولیس نے ایک مولوی کو متعدد افراد سمیت حراست میں لیا ملزم پر الزام تھا کہ اس نے مخالفین کی نماز جنازہ میں شرکت کرنے پر40افراد کا نکاح منسوخ کرنے کا اعلان کیا تھا۔

نماز جنازہ پڑھنے پر مذکورہ دیہاتی مولوی نے40افراد کا دوبارہ نکاح پڑھا دیا، اطلاع ملنے پر پولیس نے مولوی سمیت10افراد کو حراست میں لے لیا۔

بعد ازاں پولیس نے ملزمان کو عدالت میں پیش کیا، مولوی سمیت 10افراد کو دفعہ7/51 کے تحت گرفتاری کے بعد عدالت سے رہائی ملی، دس افراد کی گرفتاری پر عدالت نے پولیس اہلکاروں کی سرزنش بھی کی۔

https://urdu.arynews.tv/namaz-e-janaza-nikah-issue-in-chiniot-10-suspects-arrested/

چنیوٹ میں ایک گاؤں کے امام مسجد نے اہل تشیع مسلک سے تعلق رکھنے والی خاتون کا جنازہ پڑھنے والے افراد کو دائرہ اسلام سے خارج قرار دیتے ہوئے کہا کہ

About admin

Check Also

کرتا پور باڈر کھل گیا کیا اصل کھیل کیا ہونے جا رہا ہے؟

717 السلام علیکم آج کل پورے بھارت کے اندر ایک ہی شو کھڑا ہے وہاں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *